تاریخ میں پہلی بار آج جمعہ کو یو اے ای میں سرکاری دفاتر کھلیں گے

متحدہ عرب امارات میں تاریخ میں پہلی بار جمعہ کے روز سرکاری تعطیل ختم ہونے جا رہی ہے۔ آج سے یو اے ای کے تمام سرکاری دفاتر میں معمول کے دفتری امور انجام دیئے جائیں گے۔ نئے ویک اینڈ پلان مزید پڑھیں

مغربی ہواؤں کا سلسلہ کراچی سے نکل گیا: محکمہ موسمیات

محکمہ موسمیات کا کہنا ہےکہ مغربی ہواؤں کا سلسلہ کراچی سے نکل گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24گھنٹوں کےدوران مطلع صاف اورکبھی جزوی ابرآلود رہنےکا امکان ہے جب کہ شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 13.3ڈگری سینٹی مزید پڑھیں

متحدہ عرب امارات 2 سال کے لیے سلامتی کونسل کا غیرمستقل رکن منتخب

متحدہ عرب امارات نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں اپنی دوسری مدت کے دوران آئندہ دو سال کے لیے غیر مستقل رکن کے طور پرعہدہ سنبھال لیا۔ متحدہ عرب امارات کے عالمی ادارے کے ساتھ مشترکہ ایجنڈے میں امن مزید پڑھیں

لینڈ سلائیڈ نگ کی وجہ سے گلگت اورراولپنڈی کے درمیان زمینی رابطہ منقطع ہو گیا

قراقرم ہائی وے پر ہونے والی لینڈ سلائیڈنگ کے باعث گلگت اورراولپنڈی کے درمیان زمینی رابطہ منقطع ہو گیا ہے۔ ہم نیوزکے مطا بق کوہستان کمیلا کے قریب ہونے والی لینڈ سلائیڈنگ سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق ہو گیا مزید پڑھیں

عمران خان غیر قانونی فنڈنگ کے جرم میں فوری استعفیٰ دیں، سپریم کورٹ روانہ سماعت کرے، مریم نواز

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کی رپورٹ نے عمران خان اور پاکستان تحریک انصاف کے چہرے سے نقاب اتار دیا ہے۔ انہوں ںے زور دے کر کہا کہ جیسا مزید پڑھیں

پاکستان میڈیکل کمیشن نے سندھ کے نجی میڈیکل کالجز کو داخلوں سے روک دیا

پاکستان میڈیکل کمیشن (پی ایم سی) نے سندھ کے نجی میڈیکل کالجز کو داخلوں سے روک دیا۔ پاکستان میڈیکل کمیشن نے وائس چانسلر جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی کو خط لکھ کر صوبے میں نجی میڈیکل کالجوں کو داخلے سے روکنےکے احکامات مزید پڑھیں

وزیراعظم نے آزادکشمیرمیں غیرقانونی تعمیرات روکنے کیلئے سخت قوانین بنانے کی ہدایت کردی

وزیراعظم عمران خان نے آزادکشمیرمیں غیرقانونی تعمیرات روکنے کیلئے سخت قوانین بنانے کی ہدایت کی ہے۔ قومی رابطہ کمیٹی برائے ہاؤسنگ و تعمیرات کے اجلاس سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر سے آئے مہاجرین کیلئے معیاری اور مزید پڑھیں

سندھ حکومت کا کراچی کے7 اضلاع میں 25 سے 27 ٹاؤنز بنانے کا فیصلہ

سندھ حکومت نے کراچی کے 7 اضلاع میں ٹاؤنز  بنانے کی سفارشات تیارکرلیں ۔ سندھ حکومت کے ذرائع کے مطابق کراچی کے7 اضلاع میں 25سے 27 ٹاؤنز بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ضلع وسطی میں 5 ٹاؤنز  بنانے کا مزید پڑھیں

میلانیا ٹرمپ نے اپنے معروف وائٹ ہیٹ کو نیلام کرنے کا اعلان کردیا

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی اہلیہ میلانیا ٹرمپ نے اپنے معروف وائٹ ہیٹ کو نیلام کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ اس حوالے سے جاری رپورٹ کے مطابق میلانیا ٹرمپ کا وائٹ ہیٹ بہت مقبول ہوا تھا جو کہ اس مزید پڑھیں