افغانوں کو خوراک، گرم کپڑوں، پیسوں اور چھت کیلئے عالمی برادی کی مدد کی ضرورت ہے، طالبان

افغانستان کے نائب وزیراعظم اول اور طالبان کے نائب امیر ملاعبد الغنی برادر نے ویڈیو پیغام جاری کرتے ہوئے عالمی برادری سے بغیر کسی سیاسی تعصب کے افغان عوام کے ساتھ تعاون کی اپیل کردی۔  اپنے ویڈیو بیان میں ملا مزید پڑھیں

چین کی سرکاری ملازمین کی کینٹین میں گیس لیکج کا دھماکا، 16 افراد ہلاک

چین کے شہر چونگ چینگ میں کینٹین میں ہونے والے گیس لیکج کے دھماکے میں 16 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق چینی شہر چونگ چینگ کی سرکاری کینٹین میں جمعے کی دوپہر میں دھماکا ہوا جس کے مزید پڑھیں

عدت مکمل کئے بغیر شادی بے قاعدہ ہے باطل نہیں، لاہورہائیکورٹ کا فیصلہ

لاہور ہائیکورٹ نے قرار دیا ہے کہ عدت گزارے بغیر شادی کو بے قائدہ یا فاسد کہا جا سکتا ہے لیکن اسے باطل قرار نہیں دیا جا سکتا۔  لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی ضیا باجوہ نے امیر بخش کی درخواست مزید پڑھیں

اومی کرون کیسز میں اضافے کا خدشہ، جائزے کے بعد لاک ڈاؤن کیا جاسکتا ہے، وزیر صحت سندھ

وزیر صحت سندھ ڈاکٹر عذرا پیچوہو نے کہا ہے کہ صوبے میں کورونا وائرس کے ’اومیکرون‘ ویرینٹ کے کیسز مسلسل بڑھ رہے ہیں اور کیسز کی تعداد میں اضافے کے جائزے کے بعد لاک ڈاؤن نافذ کیا جاسکتا ہے۔ ڈان مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کے فیصلے کیخلاف مدینہ مسجد انتظامیہ کا احتجاج، نماز جمعہ کے اجتماع میں سینکڑوں افراد کی شرکت

کراچی: سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف مدینہ مسجد طارق روڈ کی انتظامیہ کے احتجاج میں عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ طارق روڈ پر بنی مدینہ مسجد میں جمعے کی نماز کے موقع پر سیکڑوں کی تعداد میں مزید پڑھیں

پاکستانیوں سے 18 ارب روپے سے زائد کے فراڈ کا انکشاف، عالمی کرپٹو ایکسچینج کو نوٹس جاری

کرپٹو کرنسی کی آڑ میں پاکستانی شہریوں سے 18 ارب سے زائد روپے کے فراڈ کا انکشاف ہوا ہے۔ پاکستانیوں سے اربوں روپے کا فراڈ آن لائن ایپلی کیشنز کے ذریعے کیا گیا اور یہ آن لائن ایپلی کیشنز کرپٹو مزید پڑھیں

بنگلہ دیش میں ووٹنگ کے دوران ہنگامے، 10 افراد جاں بحق

ڈھاکہ: بنگلہ دیش میں انتخابات کے دوران پرتشدد واقعات میں 10 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق بنگلہ دیش میں ہونے والے مقامی انتخابات کے 5ویں مرحلے میں 4 افراد ووٹوں مزید پڑھیں