معیشت ترقی کررہی ہے اور روزگار کے موقع پیدا ہورہے ہیں، وزیراعظم

اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان نےکہا ہے کہ رجسٹرڈ کاروباروں کے منافع کی شرح میں اضافے سے ظاہر ہوتا ہے کہ معیشت ترقی کررہی ہے اور روزگار کے موقع پیدا ہورہے ہیں۔ وزیراعظم عمران خان نےسماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر مزید پڑھیں

کراچی سے دبئی جانے والے 36 مسافروں میں کورونا کی تصدیق

کراچی سے دبئی جانے والے 36مسافروں میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ ایئرپورٹ ذرائع کا کہنا ہے کہ تمام کورونا مثبت آنے والے مسافروں کو جہاز میں بورڈنگ سے روک دیا گیا ہے، مسافر مختلف پروازوں کے ذریعے متحدہ مزید پڑھیں

فواد چودھری کی عوام سے بالائی علاقوں کی سیر کا پلان موخر کرنے کی اپیل

فواد چودھری نے کہا ہے کہ مری اور دیگر بالائی مقامات کیلئے ایک جم غفیر رواں دواں ہے، لاکھوں گاڑیاں ان علاقوں کی طرف جارہی ہیں۔ انہوں نے عوام سے بالائی علاقوں کی سیر کا پلان کچھ دنوں کیلئے موخر مزید پڑھیں

دیربالا میں برفباری کے باعث مکان کی چھت گرگئی، ماں اور 4 بچے جاں بحق

دیربالا میں برفباری کے باعث مکان کی چھت گرنے سے ماں اور 4بچے ملبے تلے دب کر جاں بحق ہوگئی۔ پولیس ذرائع کے مطابق دیربالا کے علاقہ مینہ ڈوگ میں افسوسناک واقعہ پیش آیا،جہاں اسرار نامی شخص کے مکان کی مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ کا فروری میں اپنی سوشل میڈیا ایپ لانچ کرنے کا اعلان

واشنگٹن: سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے21 فروری کو اپنی سوشل میڈیا ایپ ٹرتھ سوشل Truth Social کو لانچ کرنے کااعلان کردیا۔ ٹرتھ سوشل ٹویٹر کا متبادل ٹرمپ میڈیا اینڈ ٹیکنالوجی گروپ (TMTG) لائیو جانے سے پہلے پری آرڈر کے مزید پڑھیں

پنجاب: بارشوں کے باعث حادثات، 2 بچوں سمیت 7 افراد جاں بحق، 12 زخمی

لاہور میں وقفے وقفے سے بارش اور تیز ہواؤں سے سردی بڑھ گئی۔ نشیبی علاقوں میں پانی جمع ہوگیا، درجنوں فیڈر ٹرپ کرگئے۔ پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارشوں کے باعث حادثات میں دو بچوں اور خاتون سمیت 7 افراد مزید پڑھیں

ملائیشیا کے سابق وزیراعظم مہاتیر محمد کی حالت بگڑ گئی،اسپتال منتقل

ملائیشیا کے سابق وزیراعظم مہاتیر محمد کی طبیعت بگڑ گئی جس پر انہیں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق 96 سالہ مہاتیر محمد دل کے عارضے میں مبتلا ہیں، انہیں کوالالمپور کو اسپتال میں داخل کرایا گیا مزید پڑھیں