ناصر شاہ کی دھرنا مؤخر کرنے کی درخواست، دھرنا ختم یا مؤخر نہیں کرسکتے، حافظ نعیم الرحمن

سندھ کے بلدیاتی قانون کے خلاف کراچی میں جاری جماعت اسلامی کے دھرنے میں  پیپلز پارٹی کا وفد وزیر بلدیات سندھ ناصرحسین شاہ کی قیادت میں پہنچ گیا۔  وزیر بلدیات نے جماعت اسلامی کراچی کے امیرحافظ نعیم الرحمان سے دھرنا مزید پڑھیں

سانحہ مری کی تحقیقات کیلئے کمیٹی قائم، ٹی او آرز بھی طے کرلیے گئے

حکومت نے سانحہ مری کی تحقیقات کیلئے کمیٹی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ ظفر نصراللہ کو کمیٹی کا کنوینر مقرر کیا گیا ہے جبکہ صوبائی سیکرٹریزعلی سرفراز، اسد گیلانی اور اے آئی جی مزید پڑھیں

سانحہ مری کے بعد ثابت ہوگیا کہ ملک میں حکومت نام کی کوئی چیز نہیں، شہباز شریف

مسلم لیگ ن کے صدر  اور قائد حزبِ اختلاف شہباز شریف نے مری میں سیاحوں کے اب بھی پھنسے ہونے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ اپنے ایک بیان میں شہباز شریف نے کہا کہ سانحہ مری کے بعد ثابت مزید پڑھیں

جاں بحق افراد پر موت کی ذمہ داری عائد کرنا سفاکیت کی انتہا ہے، پیپلزپارٹی

پاکستان پیپلزپارٹی نے حکومت پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا ہے کہ جاں بحق افراد پر اپنی موت کی ذمہ داری عائد کرنا سفاکیت کی انتہا ہے۔ پیپلز پارٹی کی جانب سے یہ مؤقف چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی مزید پڑھیں

سیاحوں کے مری اورگلیات جانے پر پابندی میں مزید 24 گھنٹےکی توسیع

حکومت نے سیاحوں کے مری اورگلیات جانے پر پابندی میں مزید 24 گھنٹےکی توسیع کردی ۔ وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے ایک بیان میں کہا ہےکہ سیاحوں کے مری اورگلیات جانے پرپابندی مزید 24 گھنٹے رہےگی۔ شیخ رشید کا کہنا مزید پڑھیں

تحقیقاتی رپورٹ: حکومتی مشینری نہیں تھی، انتظامیہ طوفان تھمنے کے بعد حرکت میں آئی

حکومت پنجاب کو سانحہ مری کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ پیش کردی گئی ہے۔ صوبائی حکومت کو پیش کردہ رپورٹ کے تحت مری اورگردو نواح میں موجود سڑکوں کی گزشتہ دو برسوں میں جامع مرمت نہیں کی گئی جب کہ گڑھوں میں مزید پڑھیں

حکومت کسی بھی وقت جا سکتی ہے، الیکشن کے آثار نظر آرہے ہیں، خواجہ آصف

سیالکوٹ: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما خواجہ محمد آصف نے دعویٰ کیا ہے کہ حکومت کسی بھی وقت جا سکتی ہے، الیکشن کے آثار نظر آرہے ہیں۔ انہوں ںے یہ بات ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

سانحہ مری: حکومت پنجاب کا جاں بحق افراد کے ورثا کی مالی معاونت کا فیصلہ

حکومت پنجاب نے سانحہ مری میں جاں بحق افراد  کے ورثا کی مالی معاونت کا فیصلہ کر لیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی زیرصدارت اجلاس میں سانحہ مری سے متعلق اہم فیصلے کر لیے گئے۔جاں بحق افرادکےورثاکی مالی معاونت کافیصلہ مزید پڑھیں