عمران خان کے آس پاس موجود جوکروں کا پارٹی نظریات سے کوئی تعلق نہیں: احمد جواد

پاکستان تحریک انصاف کے سابق مرکزی سیکرٹری اطلاعات احمد جواد کا کہنا ہے کہ عمران خان کے آس پاس موجود جوکروں کا پارٹی کے نظریات سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں‌گفتگو کرتے ہوئے احمد جواد مزید پڑھیں

پشاور: مکان کی بوسیدہ چھت گرگئی، ملبے تلے دب کر 5 خواتین جاں بحق

پشاور کی انقلاب کالونی میں مکان کی بوسیدہ چھت گرگئی، ملبے تلے دب کر پانچ خواتین جاں بحق جبکہ دو افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو کے مطابق پشاور کے علاقے ارباب روڈ انقلاب کالونی تہکال میں رات گئے مکان کی چھت مزید پڑھیں

سندھ پولیس کے 1241 اہلکاروں کی 3 ماہ کی فوجی ٹریننگ کا آغاز

سندھ پولیس کے 1241 اہلکاروں کی فوج سے 3 ماہ کی تربیت کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ پولیس ٹریننگ سینٹر سعید آباد کے پرنسپل شوکت کھٹیان کے مطابق گزشتہ سال بھرتی ہونے والے پولیس اہلکار ٹریننگ سینٹر سعید آباد مزید پڑھیں

امریکہ کا افغانستان کو 308 ملین ڈالر امداد کا اعلان

امریکہ نے افغانستان کو 308 ملین ڈالر امداد دینے کا اعلان کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق بائیڈن انتطامیہ افغانستان کو 308 ملین ڈالر انسانی امداد دے گی۔ رپورٹ کے مطابق امداد فلاحی تنظیموں کے زریعے تقسیم مزید پڑھیں

ساشے کے استعمال پر پابندی کا فیصلہ

برطانوی حکومت نے ملک میں ساشے کے استعمال پر پابندی کا فیصلہ کیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق نئے ماحولیاتی منصوبے میں ساشے کے استعمال پر پابندی کو بھی شامل کیا گیا ہے، جس کے بعد  برطانیہ میں ساس ، کیچ اپ اور مائیونیز کے لیے ساشے اور دودھ کے کارٹنز پر پابندی ہو گی۔ اس پابندی کے خلاف مہم چلانے والوں کا کہنا ہے کہ اس فیصلے سے ریستورانوں اور کیفوں کے ٹیک اوے بزنس پر منفی اثرات مرتب ہوں گے۔

انٹر میں 90فیصد سے زائد مارکس والے بیشتر طلبہ جامعہ کراچی کے داخلہ ٹیسٹ میں فیل

جامعہ کراچی کے سال 2022 کے داخلہ امتحانات میں ملک کے کئی تعلیمی بورڈ کے طلبہ نے حصہ لیا۔ لیکن لاڑکانہ بورڈ کے طلبہ کے نتائج حیران کن رہے۔ لاڑکانہ بورڈ سے بارہویں جماعت میں 90 فیصد سے زائد مارکس کے مزید پڑھیں

کینیڈا کی اپنے شہریوں کو کراچی سمیت پاکستان کے بعض مقامات کا سفر نہ کرنےکی ہدایت

کینیڈا نے اپنےشہریوں کو کراچی سمیت پاکستان کے بعض مقامات کا سفرنہ کرنےکی ہدایت کردی۔ کینیڈیا کی جانب سے اپنے شہریوں کو جاری کی گئی ٹریول ایڈوائزری میں کہا گیا ہے کہ کینیڈین شہری غیر متوقع سکیورٹی صورتحال کے پیش مزید پڑھیں