محکمہ موسمیات نے شمالی علاقہ جات میں اگلے ہفتے دوبارہ برف باری اور خراب موسم کی پیش گوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق منگل کی رات سے جمعرات کے دوران مری،گلیات،ناران،چترال،دیر،سوات،گلگت بلتستان اور وادی نیلم میں برفباری کی پیشگوئی مزید پڑھیں
کراچی میٹروپولیٹن کارپویشن (کے ایم سی) نے عسکری پارک تحویل میں لینے کا فیصلہ کرلیا۔ ڈائریکٹر جنرل پارکس نے کمپنی کمانڈر کور فائیو کے نام خط لکھا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ سپریم کورٹ نے عسکری پارک کے مزید پڑھیں
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے قومی سلامتی پالیسی کے اجرا کے موقع پرغیر رسمی گفتگو میں کہا ہے کہ قومی سلامتی کے تمام پہلوؤں پر پالیسی ایک زبردست اقدام ہے۔ اسلام آباد میں قومی سلامتی پالیسی کے اجرا مزید پڑھیں
سپریم کورٹ نے ہائیکورٹس کو تعلیمی اداروں کے معاملات میں مداخلت پر احتیاط برتنے کا حکم دے دیا۔ خیبر میڈیکل یونیورسٹی میں سائیکالوجی کی طالبہ کی جگہ پیپر میں بیٹھنے پر ایمل خان کو تین سال کیلئے نااہل قرار دینے مزید پڑھیں
شہر کراچی میں ڈاکو راج کم نہیں ہوسکا، جمالی پل پر پیٹرول پمپ پر ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر سیکیورٹی گارڈ کو قتل کردیا گیا۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ملزمان کی فائرنگ سے پیٹرول پمپ کا کیشیئر زخمی مزید پڑھیں
اقوام متحدہ نے عالمی اقتصادی صورتحال پر جاری اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ پاکستان کی معیشت نسبتاً بہتری کے راستے پر گامزن رہی، 2021 میں پاکستان کی معیشت 4.5 فیصد کی شرح سے بہتر ہوئی ہے جبکہ 2022 میں مزید پڑھیں
سابق وزیر اعظم نوازشریف کو لندن سے واپس لانے کیلئے حکومتی مشینری متحرک ہے۔ وفاقی کابینہ کے فیصلے کی روشنی میں حکومت پنجاب نے سینئر پروفیسرز پر مشتمل 9 رکنی میڈیکل بورڈ تشکیل دے دیا ۔ یہ خصوصی بورڈ نواز مزید پڑھیں
اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات ہوئی،جس میں پیشہ وارانہ اموراورخطے کی صورتحال پرتبادلہ خیال کیا گیا۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ندیم احمد مزید پڑھیں
لاہور:گورنر پنجاب چوہدری سرور نے منافع خوروں کیخلاف ایکشن کیلئے ترامیمی آرڈننس پر دستخط کردیئے۔ پنجاب میں اشیا خوردونوش پر ناجائزمنافع خوری کر نے والوں کیخلاف شکنجہ سخت کردیا گیا، گورنرپنجاب چوہدری سرور نے منافع خوروں کیخلاف ایکشن کیلئے ترامیمی مزید پڑھیں
سندھ ہائیکورٹ نے مکہ ٹیرس کا غیرقانونی حصہ ایک ماہ میں گرانے اور بلڈر کو 6 ماہ میں فلیٹس کی تزین و آرائش مکمل کرنے کا حکم دے دیا، ساتھ ہی غلط بیانی پر بلڈر کی سرزنش بھی کردی۔ مکہ مزید پڑھیں