سینیٹر اعظم سواتی کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا

اسلام آباد کی مقامی عدالت نے پی ٹی آئی کے سینیٹر اعظم سواتی کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ متنازعہ ٹوئٹس کیس میں گرفتار پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کو ایک روزہ جسمانی ریمانڈ ختم ہونے پر ڈسٹرکٹ مزید پڑھیں

یوکرین کے دارالحکومت پر روس کے ڈسپوزیبل ڈرون طیاروں سے حملے

روس نے یوکرین کے دارالحکومت کیف کے مختلف علاقوں کو ایک بار پھر ڈرون طیاروں سے نشانہ بنایا ہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق پیر کی صبح یوکرین کے دارالحکومت کیف میں اچانک حملے کے سائرن بجنے لگے، جس مزید پڑھیں

کراچی اور ملتان سے پی ٹی آئی کو الوداع، بلاول بھٹو زرداری

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے ضمنی الیکشن میں کامیابی پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔ اپنے ٹوئٹ میں انھوں نے پی ٹی آئی کو کراچی اور ملتان سے الوداع کہا جبکہ پیپلزپارٹی کے کامیاب امیدواروں علی موسی گیلانی مزید پڑھیں

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کے وارنٹ گرفتاری معطل

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کے وارنٹ گرفتاری معطل کردیئے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کے وارنٹ گرفتاری کے معاملے پر ہائی کورٹ راولپنڈی بنچ کے جسٹس صداقت علی خان نے سماعت کی۔ مزید پڑھیں

برطانیہ کا متاثرین سیلاب کیلئے مزید امداد کا اعلان

برطانیہ نے متاثرین سیلاب کے لئے مزید ایک کروڑ پاونڈ کی امداد کا اعلان کردیا۔ امداد کا اعلان برطانوی وزیرمملکت برائے جنوبی ایشیا لارڈ طارق احمد نے کیا،جبکہ اضافی امداد سے برطانوی امداد کا حجم 26.5 ملین پاونڈ ہوجائے گا۔ مزید پڑھیں

نشتر اسپتال کی چھت پر لاشوں کا معاملہ، وزیر اعلیٰ پنجاب کا نوٹس

ملتان: وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہیٰ نے نشتر اسپتال کی چھت پر لاوارث لاشوں کی موجودگی کا نوٹس لے لیا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہیٰ نے نشتر اسپتال ملتان کی چھت پر لاوارث لاشوں کی موجودگی پر نوٹس مزید پڑھیں