شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشتگرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں خفیہ اطلاعات پر دہشتگردوں کے خلاف آپریشن کیا جس کے نتیجے میں 2 دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔  امن دشمنوں نے بنوں جانی خیل میں سیکیورٹی فورسز کی چوکی پر حملہ کیا جس کے نتیجے مزید پڑھیں

بنگالیوں کے لیے خصوصی کارڈ کو ایلین کا نام دیا گیا، چیئرمین نادرا کا انکشاف

نادرا سے متعلق منگل کو قومی اسمبلی کی خصوصی کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں 1970 کے بعد آنے والے بنگالیوں کے شناختی کارڈز کے معاملے پر بحث کی گئی۔ چیئرمین نادرا نے انکشاف کیا کہ بنگالیوں کے لیے مزید پڑھیں

اثاثوں کی تفصیلات جمع، حماد اظہر اور فرخ حبیب سمیت بعض اراکین پالیمنٹ کی رکنیت بحال

اثاثوں کی تفصیلات جمع کروانے پر بعض ارکان پارلیمنٹ کی رکنیت بحال کردی گئی۔ خیال رہے کہ چند روز قبل الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے اثاثوں کے گوشوارے جمع نہ کروانے والے قومی اسمبلی کے 36 اور مزید پڑھیں

عرب اتحاد کا حملہ، حوثی باغیوں کا مواصلاتی نظام اور اسلحہ ڈپو تباہ

یمن کے دارالحکومت صنعا کے شمال میں عرب اتحاد نے فضائی حملے کیے ہیں۔ عرب اتحاد کے حملے میں حوثی باغیوں کا مواصلاتی نظام اور اسلحہ ڈپو تباہ ہوگیا ، مواصلاتی نظام کو سرحد پار سے سعودیہ پر ڈرون حملوں کے لیے مزید پڑھیں

ٹیکساس میں 4 افراد کویرغمال بنانیوالے برطانوی کا پاکستان میں کرمنل ریکارڈ نہیں، پولیس

امریکا کی ریاست ٹیکساس میں سینا گاگ (یہودی عبادت) میں 4 افراد کویرغمال بنانے والے برطانوی شہری کا پاکستان میں کرمنل ریکارڈ نہیں۔ پولیس کے مطابق آپریشن میں مارا گیا ملزم فیصل اکرم سال 2007 سے 2020 تک 11 بار مزید پڑھیں

حماد اظہر نے گورنر اسٹیٹ بینک کو ہٹانے کا فارمولا بتادیا

وفاقی وزیر حماداظہر نے کہا ہے کہ نئے قانون کے تحت اسٹیٹ بینک کا بورڈ گورنر اسٹیٹ بینک کو ہٹاسکتا ہے۔ کابینہ اجلاس کے بعد فواد چوہدری کے ہمراہ پریس کانفرنس کے دوران حماد اظہر نے نئے قانون کے تحت مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ نے طارق جاوید بنوری کو بطور چیئرمین ایچ ای سی بحال کردیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے طارق جاوید بنوری کو بطور چیئرمین ہائیر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) بحال کردیا اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہرمن اللہ اور جسٹس عامرفاروق پر مشتمل بینچ نے فیصلہ سنایا۔ عدالت نے طارق جاوید بنوری مزید پڑھیں

انڈونیشیا کے دارالحکومت کو تبدیل کرنے کا فیصلہ

انڈونیشیا نے اپنا دارالحکومت بدلنے کا فیصلہ کیا ہے، دارالحکومت جکارتہ کو’نوسانترا‘ میں بدلنے کی تجویز کی ہے جسکا مطلب ’آرکی پیلیگو‘ یعنی ’جزائر کا بڑا مجموعہ‘ ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق جکارتہ کو دو ہزار کلو میٹر شمالی میں مزید پڑھیں