اے این ایف کی کارروائی، بھاری مقدار میں منشیات برآمد

اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) کی جانب سے مٹیاری میں خفیہ اطلاع پر کامیاب کارروائی کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کارروائی بھٹ شاہ سٹی مٹیاری میں کی گئی جبکہ دوران تلاشی 2 عدد سوزوکی کاروں سے بھاری مقدار مزید پڑھیں

لاہور: شدید دھند کے باعث علامہ اقبال ائیرپورٹ پرفلائٹ آپریشن متاثر

پاکستان کے دوسرے بڑے شہر لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر فضائی آپریشن دھند کے باعث معطل ہے۔ شدید دھند کے باعث موٹروےایم ٹواسلام آباد ٹول پلازہ سے پنڈی بھٹیاں، ایم فور پنڈی بھٹیاں سے فیصل آبادجبکہ ایم فائیو مزید پڑھیں

پی ٹی آئی ملتان کے دو عہدیدار مسلم لیگ ق میں شامل ہوگئے

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) ملتان کے 2 مقامی عہدے داروں نے اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویزالہٰی سےملاقات میں مسلم لیگ ق میں شمولیت کا اعلان کردیا۔ پی ٹی آئی ملتان کے عہدےداروں شوکت علی اور ڈاکٹرمتین احمد نےلاہور مزید پڑھیں

صحت کارڈز کا مقصد دوست یاروں کو نوازنا ہے، ترجمان سندھ حکومت کا الزام

سندھ حکومت کے ترجمان اور ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب نے الزام عائد کیا ہے کہ صحت کارڈزکا مقصد ان دوست یاروں کو نوازنا ہے جن کے اپنے اسپتال ہیں۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مرتضیٰ وہاب کا کہنا تھاکہ مزید پڑھیں

جسٹس عائشہ ملک کی سپریم کورٹ میں تقرری کی منظوری دے دی گئی

اعلیٰ عدلیہ میں ججوں کے تقرر کے حوالے سے پارلیمانی کمیٹی نے لاہور ہائی کورٹ کی جسٹس عائشہ ملک کو سپریم کورٹ میں بطور جج تعینات کیے جانے کی منظوری دے دی۔ پارلیمانی کمیٹی برائے تقرر ججز کا اجلاس پاکستان مزید پڑھیں

مغربی ممالک یوکرین کو ہتھیاروں کی فراہمی بند کریں، روس کا مطالبہ

روس نے مغربی ممالک سے یوکرین کو ہتھیاروں کی فراہمی روکنے کا مطالبہ کیا ہے۔  ماسکو سے خبر ایجنسی کے مطابق روسی نائب وزیر خارجہ نے مغرب سے یوکرین کو ہتھیاروں کی فراہمی بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ روسی مزید پڑھیں

اندرون ملک سفر کیلئے ایئر ٹکٹ پر مسافروں کے شناختی کارڈ نمبر کا اندراج لازمی قرار

سول ایوی ایشن اتھارٹی(سی اے اے) نے حکومت پاکستان کی ہدایت پر پاکستان میں اندرون ملک ہوائی سفر کرنے والے تمام مسافروں کے ٹکٹس پر شناختی کارڈ نمبر کا اندراج لازمی قرار دے دیا ہے۔  سی اے اے کے جاری مزید پڑھیں

سانحہ مری: تحقیقاتی رپورٹ میں متعلقہ محکموں کی لاپرواہی کا انکشاف

سانحہ مری کی تحقیقاتی ٹیم نے رپورٹ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو پیش کردی ہے۔ سانحہ مری کی تحقیقاتی رپورٹ کے مندرجات کے مطابق تمام متعلقہ محکموں کی غفلت ثابت ہوئی ہے۔  تحقیقات میں انکشاف ہوا ہے کہ افسران واٹس مزید پڑھیں