چائلڈ پورنو گرافی کے مجرم شہزاد خالق کی سزا کیخلاف اپیل مسترد، 14 سال قید اور 10 لاکھ جرمانے کی سزا برقرار

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے چائلڈ پورنوگرافی کے مجرم شہزاد خالق کی سزا کے خلاف اپیل مسترد کرتے ہوئے مجرم کی 14 سال قید اور 10 لاکھ روپے جرمانے کی سزا برقرار رکھی ہے اور وفاقی حکومت کو ہدایت مزید پڑھیں

کوہاٹ میں خانہ بدوشوں کے خیمے پرآسمانی بجلی گرگئی، 3 افراد جھلس کر جاں بحق

کوہاٹ کے دور افتادہ علاقے پستہ ونی میں خانہ بدوشوں کے خیمے پرآسمانی بجلی گرگئی۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق آسمانی بجلی سےجھلس کر 3 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے۔ علاوہ ازیں پشاور کے متنی بازار کے قریب مکان مزید پڑھیں

سعودی اتحادی فورسز کا یمن میں جیل پر حملہ، اقوام متحدہ نے تحقیقات کا مطالبہ کردیا

اقوام متحدہ نے سعودی اتحادی فورسز کے یمن کی جیل پر فضائی حملے کی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ روز سعودی اتحادی فورسز نے شمالی یمن کی ایک جیل پر فضائی حملے کیے تھے جس مزید پڑھیں

لاہور ائیرپورٹ پر مسافر سے 4 لاکھ 40 ہزار سعودی ریال برآمد

لاہور: علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر کسٹمز حکام نے کارروائی کرتے ہوئے بیرون ملک جانے والے مسافر سے 4 لاکھ 40 ہزار سعودی ریال برآمد کر لئے ہیں۔  تفصیلات کے مطابق کسٹمز حکام نے لاہورایئرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے مسافر مزید پڑھیں

صرف ویکسی نیٹڈ افراد کو مساجد اور عبادت گاہوں میں جانے کی اجازت

این سی او سی کی جانب سے مساجد،عبادتگاہوں کے لیے ضروری کووڈ پروٹوکول کے نفاذ کا فیصلہ کرلیا گیا۔ مساجد اور عبادتگاہوں میں صرف مکمل ویکسین شدہ افراد کو نماز کی اجازت ہوگی۔ این سی او سی کا اہم اجلاس مزید پڑھیں

سندھ پولیس کے پاس واٹس ایپ کال ٹریس کرنے کی ٹیکنالوجی موجود نہ ہونے کا انکشاف

کراچی: سندھ پولیس کے پاس واٹس ایپ کی کال ٹریس کرنے کے لیے ٹیکنالوجی موجود نہ ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ سندھ ہائیکورٹ میں لاپتا افراد کی بازیابی سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی جس دوران پولیس نے انکشاف کیا مزید پڑھیں

دبئی ایکسپو 2020 میں پاکستانی فلموں کی نمائش کا افتتاح کر دیا گیا

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے دبئی ایکسپو 2020میں پاکستانی فلموں کی نمائش کاافتتاح کر تے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان پویلین ہیرے کی مانند ہے ، یہاں پیش کی جانے والی پاکستانی فلمیں عالمی ناظرین کے لئے ہیں۔ تفصیلات مزید پڑھیں

کورونا کیسز : زیادہ شرح والے تعلیمی ادارے ایک ہفتے بند کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے متاثرہ علاقوں میں تعلیمی اداروں کو بند کرنے کا اعلان کیا ہے جہاں کوویڈ 19 کے کیسز کی شرح ایک ہفتے کے لیے زیادہ ریکارڈ کی گئی ۔ مزید پڑھیں