اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے وفاقی دارالحکومت میں بلدیاتی انتخابات کے شیڈول کا اعلان کر دیا۔ الیکشن کمیشن کے مطابق اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات 24 دسمبر کو ہوں گے جس کے لیے امیدوار 7 سے 11 نومبر تک اپنے مزید پڑھیں
لندن: نئی برطانوی وزیر اعظم لزٹرس نے بھی مستعفیٰ ہونے کا اعلان کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق برطانوی وزیر اعظم لزٹرس نے کنگ چارلس سے ملاقات میں اپنے استعفے سے آگاہ کر دیا انہوں نے 45 مزید پڑھیں
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باوجوہ سے بیلجیئم کے سیفر کی ملاقات ہوئی جس میں باہمی دلچسپی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی کے مزید پڑھیں
متحدہ عرب امارات (یو اے ای)نے کمپنیوں کو تاکید کی ہے کہ گولڈن اقامہ کے حامل بیرون ملک سے آنے والے ڈاکٹرز، فارماسسٹس، ٹیچرز اور وکلا جیسے ماہرین کی ماہانہ تنخواہ 30 ہزار درہم ہونا ضروری ہے۔ نجی ٹی وی مزید پڑھیں
سپریم کورٹ نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کیخلاف توہین عدالت کی حکومتی درخواست مسترد کردی۔ گزشتہ ہفتے حکومت کی جانب سے سپریم کورٹ میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کی گئی مزید پڑھیں
اسلام آباد ہائیکورٹ نے 24 سالہ افغان نوجوان کے پاکستانی شہریت سے متعلق کیس پر ریماکرس میں کہا ہے کہ پاکستان میں پیدا ہونے والا بچہ پاکستان کا شہری ہو گا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں 24 سالہ افغان نوجوان کی مزید پڑھیں
سندھ کے داخلی و خارجی راستوں اور ہائی ویز پر 22 ٹول پلازوں کو جدید کیمروں، حساس آلات اور پولیس کی چاک و چوبند نفری سے لیس کرنے کے منصوبے پر کام شروع کردیا گیا ہے۔ آئی جی سندھ غلام مزید پڑھیں
موسمِ سرما کی آمد سے قبل ہی صوبۂ سندھ میں سی این جی کی بندش کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ سوئی سدرن گیس کمپنی کی جانب سے کراچی سمیت سندھ بھر میں 3 دن سی این جی بند کرنے مزید پڑھیں
روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے بدھ کے روز یوکرین کے چار علاقوں میں مارشل لا نافذ کرنے کا اعلان کردیا۔ ماسکو نے ان علاقوں پر گزشتہ ماہ اپنا علاقہ ہونے کا دعویٰ کیا تھا۔ روئٹرز کے مطابق اپنی سلامتی کونسل مزید پڑھیں
اسلام آباد: ایف بی آر کی رپورٹ میں 72 ارب 48 کروڑ روپے کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔ چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نور عالم خان کی زیر صدارت کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ جس میں فیڈرل بورڈ آف مزید پڑھیں