بلاول ، آصفہ اور بختاور بھٹو زرداری کی تصویر کےسوشل میڈیا پر چرچے

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی بہنوں آصفہ بھٹو زرداری اور بختاور بھٹو زرداری کے سوشل میڈیا پر چرچے ہیں۔ عالمِ اسلام کی پہلی خاتون وزیراعظم بینظیر بھٹو اور سابق صدر آصف علی زرداری کی چھوٹی صاحبزادی آصفہ بھٹو مزید پڑھیں

کراچی میں نیب کا چھاپہ، سابق میونسپل کمشنر کورنگی کے گھر سے خزانہ نکل آیا

کراچی میں سابق میونسپل کمشنرکورنگی مسرورمیمن کے گھر سے خزانہ نکل آیا۔ نیب راولپنڈی نے جعلی اکاؤنٹس کیس میں مسرور میمن کے گھر کارروائی کی جس میں سونے کے بسکٹ، بٹن، ڈالرز ، درہم اور ریال برآمد کرلیے ، رقم مزید پڑھیں

صادق اور امین کا لقب پانے والا عمران خان چور اور کرپٹ نکلا، شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ صادق اورامین کا لقب پانے والا عمران خان چور اور کرپٹ نکلا۔ مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں کوئی کام مزید پڑھیں

7 لاکھ آبادی والا ملک بھوٹان جنوبی ایشیا کا سب سے کم کرپٹ ملک قرار

ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کے کرپشن پرسیپشن انڈیکس کے مطابق بھوٹان 2021 میں جنوبی ایشیا کا سب سے کم کرپٹ ملک قرار پایا ہے۔ ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کے کرپشن پرسیپشن انڈیکس 2021 میں جنوبی ایشیا کے 8 ممالک بھی شامل ہیں۔ ورلڈ بینک مزید پڑھیں

راوی اربن ڈیولپمنٹ پروجیکٹ کالعدم قرار

لاہور ہائی کورٹ نے راوی اربن ڈیولپمنٹ پروجیکٹ کے خلاف درخواستوں پر فیصلہ سناتے ہوئے پروجیکٹ کالعدم قرار دے دیا۔ عدالتِ عالیہ نے راوی اربن پروجیکٹ کے خلاف درخواستیں منظور کر لیں اور روڈا کے ترمیمی آرڈیننس کی دفعہ 4 مزید پڑھیں

نواز شریف اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ

سابق وزیراعظم نوازشریف اور جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق نواز شریف اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان ملکی سیاسی صورتحال اور پی ڈی ایم کی تحریک پر مزید پڑھیں

شہزاداکبرکانام ای سی ایل میں ڈالنےکی قرار دادپنجاب اسمبلی میں جمع

وزیراعظم کےسابق مشیراحتساب شہزاد اکبر کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کے مطالبے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کروادی گئی ہے۔ پنجاب اسمبلی میں یہ قرارداد پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رکن سعدیہ تیمور کی جانب سے جمع مزید پڑھیں

پاکستان میں کرپشن بڑھ گئی، رینکنگ میں 16درجے اوپر ، ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل

پاکستان میں کرپشن مزید بڑھ گئی ، ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ جاری کر دی گئی۔ ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل نے 180ممالک کا کرپشن پرسیپشن انڈیکس جاری کردیا، جس میں پاکستان کرپشن رینکنگ میں 16درجے اوپر چلا گیا ہے۔ ٹرانسپرنسی انٹر نیشنل کے مزید پڑھیں