ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے ڈیڑھ ارب ڈالر قرض کی منظوری دیدی

ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے ڈیڑھ ارب ڈالر قرض کی منظوری دے دی۔ ایشیائی ترقیاتی بینک کے مطابق یہ رقم سماجی تحفظ اور فوڈ سیکیورٹی پر خرچ کی جائے گی۔ پاکستان کو اس وقت سیلاب سے ہونے والی تباہ مزید پڑھیں

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا 5 ہفتوں میں ریٹائر ہونے کا اعلان

پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے 5 ہفتوں میں ریٹائر ہونے کا اعلان کر دیا۔ پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری کیے گئے بیان میں آرمی چیف جنرل قمر مزید پڑھیں

کیپٹن (ر) صفدر کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

لاہور کی مقامی عدالت نے لیگی رہنما کیپٹن (ر) صفدر کے پیش نہ ہونے پر اُن کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔ لاہور کے ضلع کچہری میں جوڈیشل مجسٹریٹ نے کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کیخلاف مقدمے پر سماعت کی۔ مزید پڑھیں

سیلاب کی تباہ کاری کی تخمینہ رپورٹ کے بعد امدادی رقم کا فیصلہ ہوگا، ورلڈ بینک

عالمی بینک کا کہنا ہے کہ سیلاب کے بعد معاشی بحالی کیلئے پاکستان کو مشکل فیصلے لینا ہوں گے۔ عالمی بینک نے کہا پاکستان میں سیلاب کی تباہ کاری کے تخمینہ کی رپورٹ اگلے ہفتے آئے گی، نقصانات کے تخمینے مزید پڑھیں

برطانیہ نے بھی ایران پر پابندیاں عائد کردیں

روس کو ڈرونز فراہم کرنے پر برطانیہ نے ایران پر پابندیاں عائد کردی ہیں۔ برطانیہ نے ایرانی فوج کے 3 افسران اور ایک ایرانی ڈرون کمپنی پر پابندی لگائی ہے، پابندیوں میں شامل افراد پر برطانیہ کے سفر کی ممانعت مزید پڑھیں