ہم جس دن چاہیں تحریک انصاف کے ارکان اسمبلی کو توڑ لیں گے، سعید غنی کا دعویٰ

اسلام آباد: سندھ کے وزیر اطلاعات سعید غنی نے دعویٰ کیا ہے کہ ہم جس دن چاہئیں تحریک انصاف کے ارکان اسمبلی کو توڑ لیں گے۔ سندھ کے وزیر اطلاعات سعید غنی نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں بات مزید پڑھیں

کراچی میں موٹر سائیکل چوری کرنے والا ایس ایس یوکا جعلی اہلکار گرفتار

کراچی میں پولیس نےکارروائی کے دوران پولیس کے اسپیشل سکیورٹی یونٹ (ایس ایس یو) کی وردی میں ملبوس جعلی اہلکار کو گرفتار کرکے مسروقہ موٹر سائیکل برآمدکرلی۔  اے ایس پی درخشاں، رانا محمد دلاور کے مطابق ڈیفنس فیز 2 میں مزید پڑھیں

وزیراعظم اور ابوظہبی کے ولی عہد کا ٹیلیفونک رابطہ، حوثیوں کے میزائل حملے کی مذمت

وزیراعظم عمران خان کا ابوظہبی کے ولی عہد شیخ محمد بن زید النہیان سے ٹیلیفونک رابطہ ہوا جس میں انہوں نے متحدہ عرب امارات کے خلاف حوثیوں کی جانب سے میزائل حملے کی حالیہ کوشش کی شدید مذمت کی۔ تفصیلات مزید پڑھیں

سعودی عرب : شوریٰ کونسل نے پرچم میں تبدیلی کی منظوری دے دی

سعودی عرب کی شوریٰ کونسل نے قومی پرچم نشان اور قومی ترانے کے قانون میں ترمیم کے مسودے کی منظوری دے دی۔ سعودی گزٹ کی خبر کے مطابق سبز جھنڈے کو کنٹرول کرنے والے قوانین میں مجوزہ تبدیلیوں کا مقصد مزید پڑھیں

کراچی: پاک سرزمین پارٹی کا دھرنا چوتھے روز بھی جاری

پاک سر زمین پارٹی (پی ایس پی) کا بلدیاتی ایکٹ کے خلاف دھرنا آج چوتھے روز بھی جاری ہے۔ پی ایس پی کے احتجاجی دھرنے میں مختلف تاجر تنظیموں، مارکیٹ ایسوسی ایشنز، جیولرز ایسوسی ایشنز، فنکار، وکلاء تنظیموں کی وفود مزید پڑھیں

بلوچستان میں تیز آندھی، کاروبار زندگی مفلوج

بلوچستان میں تیز آندھی کے باعث کاروبار زندگی مفلوج ہوچکی ہے۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے شمال میں واقع قلعہ عبداللہ اور دیگر علاقوں میں شدید آندھی کے باعث گرد و غبار سے کاروبار زندگی مفلوج ہوگئی ہے۔ ضلع میں مزید پڑھیں

زیرالتوا مقدمات کا بوجھ کم کرنا ہے، وکلا تیاری کر کےآئیں: چیف جسٹس

چیف جسٹس عمرعطا بندیال نے بطور چیف جسٹس اپنی ذمہ داریاں سنبھال لیں، چیف جسٹس کا کہنا تھا کہ زیرالتوا مقدمات کا بوجھ کم کرنا ہو گا، وکلا تیاری کرکے آیا کریں. چیف جسٹس عمرعطا بندیال کورٹ روم نمبر ایک مزید پڑھیں

قائداعظم ریزیڈنسی زیارت پر حملہ کرنے والا دہشتگرد گرفتار

کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے قائد اعظم ریزیڈنسی زیارت پر حملہ کرنے والے مبینہ دہشت گرد کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق ہرنائی کے علاقے شاہرگ میں کارروائی کرتے ہوئے مبینہ دہشت گرد کو مزید پڑھیں