سپریم کورٹ کے احکامات پر عملدرآمد شروع کردیا گیا، کراچی میں پرانی سبزی منڈی پر قائم عسکری پارک کا نام تبدیل کرکے ’کے ایم سی امیوزمنٹ پارک‘ رکھ دیا گیا، کے ایم سی آج پارک تحویل میں لیکر انٹری فیس مزید پڑھیں
امریکی صدر جو بائیڈن نے دعویٰ کیا ہے کہ شمالی شام میں امریکی فوج کے حملے کے دوران دہشت گرد تنظیم داعش کا سربراہ ابو ابراھیم الہاشمی ہلاک ہو گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق خصوصی مزید پڑھیں
امریکا محکمہ خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ پاکستان ہمارا اسٹریٹجک پارٹنرہے اور اس سے تعلقات کواہمیت دیتے ہیں۔ محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے میڈیا بریفنگ کے دوران بتایا کہ پاکستان ہمارا سٹریٹجک پارٹنر ہے۔ دونوں ممالک مزید پڑھیں
کیلیفورنیا: سوشل میڈیا ویب سائٹ فیس بک کے صارفین کی تعداد میں بڑی کمی سے کمپنی کو 200 ارب ڈالرز کا نقصان اٹھانا پڑا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق سوشل میڈیا ویب سائٹ فیس بک کے ایکٹیو صارفین مزید پڑھیں
اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ سیکیورٹی فورسز دہشت گردوں کو ختم کر کے ہی دم لیں گی۔ وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے بلوچستان آپریشن سے متعلق بات کرتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں
ایشیائی ترقیاتی بینک کا کہنا ہےکہ پاکستان کی معاشی ترقی بہت سی خرابیوں سے بھری ہے اور پاکستان کی مانیٹری پالیسی سیاسی اثرکی وجہ سے بنتی رہی ہے۔ ایشیائی ترقیاتی بینک کی رپورٹ میں کہا گیا ہےکہ پاکستان کو سرمایہ مزید پڑھیں
29 ویں منزل سے گِر کر ہلاک ہونے والی سابق مِس امریکا چیزلی کرسٹ کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں موت کی وجہ سامنے آگئی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق چیزلی کرسٹ کی موت کی وجہ خودکشی ہے۔ نیویارک سٹی مزید پڑھیں
امریکی خلائی ایجنسی ناسا نے بین الاقوامی خلائی اسٹیشن کو 2031 تک ختم کرنے کا منصوبہ بنا لیا ہے۔ دو ہزار میں لانچ کیا گیا خلائی اسٹیشن بحرالکاہل کے پوائنٹ نیمو میں گرایا جائے گا۔ یہ علاقہ نیوزی لینڈ کے مزید پڑھیں
لاہور: تحریک لبیک نے سعد رضوی کی دعوت ولیمہ کے لیےکارکنان کو دعوت عام دے دی۔ ذرائع کے مطابق تحریک لبیک کے سربراہ سعدرضوی نکاح کے لیے قریبی ساتھیوں اوراہل خانہ کے ہمراہ نکہ کلاں اٹک روانہ ہوگئے ہیں اور مزید پڑھیں
آزاد کشمیر کی وادی نیلم اور وادی لیپہ سمیت دیگر بالائی علاقوں میں گزشتہ رات سے بارش اور برفباری کا سلسلہ جاری ہے۔ مظفرآباد شہر سمیت دیگر علاقوں میں بھی بارش کا سلسلہ جاری ہے، محکمہ موسمایت کے مطابق بارش مزید پڑھیں