سی پیک منصوبوں نے پائیدار معاشی ترقی کی مضبوط بنیاد رکھ دی، وزیر اعظم

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سی پیک منصوبوں نے ملک میں پائیدار معاشی ترقی کی مضبوط بنیاد رکھ دی ہے۔ وزیر اعظم عمران خان کی چین کے قومی ترقی اور اصلاحاتی کمیشن کے چیئرمین سے مزید پڑھیں

پنجاب کار ڈیلرز اور حکومت کے مذاکرات ناکام، ڈیلرز کی ہڑتال کی دھمکی

پنجاب کار ڈیلرز اور وزیر ایکسائز کے درمیان مذاکرات ناکام ہوگئے جس کے بعد مطالبات پورے نہ ہونےکی صورت میں کار ڈیلرز نے 10 فروری کوملک گیر ہڑتال کی دھمکی دے دی۔ صدر کار ڈیلرز فیڈریشن شہزادہ سلیم اور دیگر مزید پڑھیں

بھارتی آرمی چیف کا طاقت کی بنیاد پر جنگ بندی کا دعویٰ بے بنیاد ہے: ترجمان پاک فوج

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) نے بھارتی آرمی چیف کے طاقت کی بنیاد پر لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر جنگ بندی کے دعوے کو مسترد کر دیا ہے۔ مزید پڑھیں

چین: وزیرِ اعظم کا سرمایہ کاروں کی ویڈیو کانفرنس سے خطاب

وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات فوادچوہدری کا کہنا ہے کہ چین میں وزیرِ اعظم عمران خان کے دن کا آغاز آج پرائیویٹ سرمایہ کاروں سے ویڈیو کانفرنس کے ذریعے خطاب سے ہوا۔ یہ بات انہوں نے سماجی رابطے کی ویب مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان: سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، بڑی تعداد میں ہتھیار برآمد

شمالی وزیرستان کے علاقے غلام خان خیل میں سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر خفیہ اطلاعات پر آپریشن کیا ہے۔اس دوران بڑی تعداد میں ہتھیار،گولیاں اور آئی ای ڈیزتحویل میں لے لی گئیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات مزید پڑھیں

نواز شریف کی وطن واپسی کے معاملے پر اٹارنی جنرل کا سیکرٹری داخلہ پنجاب کو خط

سابق  وزیراعظم نواز  شریف کی وطن واپسی کے معاملے پر اٹارنی جنرل آفس نے ہوم سیکرٹری  پنجاب کو خط لکھ دیا۔ اٹارنی جنرل آفس کی جانب سے ہوم سیکرٹری پنجاب کو لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ امریکی مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک نے ’راست‘ میں فرد سے فرد ادائیگی متعارف کروادی

اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے فوری ادائیگیوں کے نظام ’راست‘ میں فرد سے فرد ادائیگی متعارف کروادی۔ اپنے موبائل فون نمبر کو بینک اکاؤنٹ کے ساتھ لنک کرکے رقم بھیجیں اور منگوائیں، موبائل نمبر آپ کی راست مزید پڑھیں

لاہور: جعلی کرونا ٹیسٹ رپورٹس بنانے والی 10 لیبارٹریاں سیل

ایف آئی اے نے لاہور میں جعلی کرونا ٹیسٹ رپورٹس بنانے والی 10 لیبارٹریاں اور ڈائیگنوسٹک سینٹر سیل کردیں۔ پیسہ کھلاو جیسی چاہو رپورٹ بنواو اور پھر جہاں چاہو ٹریول کرو یہ سب کاروبار لاہور میں ہورہا تھا۔ ایف آئی مزید پڑھیں

بھارتی ریاست کرناٹک میں مسلم طالبات پر تعلیم کے دروازے بند ہونے لگے

بھارتی ریاست کرناٹک میں مسلم طالبات پر تعلیم کے دروازے بند کیے جانے لگے، ایک اور کالج نے حجاب کے ساتھ طالبات کو داخل ہونے سے روک دیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق مسلمان طالبات کو کالج کی انتظامیہ نے حجاب مزید پڑھیں