اسلام آباد، پنجاب، پختونخوا اور آزاد کشمیر زلزلے سے لرز اٹھا

وفاقی دارالحکومت اور آزاد کشمیر سمیت پنجاب اور خیبر پختونخوا کے کئی شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ خیبر پختونخوا میں زلزلے کے جھٹکے پشاور، لوئر دیر، باجوڑ، مالاکنڈ نوشہرہ، شمالی وزیرستان میں بھی محسوس کیے گئے۔ مزید پڑھیں

دتہ خیل میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 2 دہشتگرد ہلاک

شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 2 دہشتگرد مارے گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق دتہ خیل میں سیکیورٹی فورسز نے دتہ خیل میں خفیہ اطلاعات پر دہشتگرد عناصر کے خلاف مزید پڑھیں

کشمیری جبر کے خلاف جرات مندانہ جدوجہد میں ضرور سرخرو ہوں گے: صدر پاکستان

یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کشمیریوں کو حق خودارادیت کے لیے بے مثال عزم پر خراج تحسین پیش کیا ہے۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر اپنے مزید پڑھیں

دنیا بھر میں آج یوم یکجہتی کشمیر منایا جارہا ہے

دنیا بھر میں پاکستانی اور کشمیری آج یوم یکجہتی کشمیر منا رہے ہیں، جس کا مقصد مقبوضہ کشمیر پر بھارت کے غیرقانونی قبضے کیخلاف کشمیریوں کی جہد مسلسل کو خراج تحسین پیش کرنا اور عالمی برداری کو کشمیریوں کا حق مزید پڑھیں

اسرائیل اور بحرین کے درمیان دفاعی معاہدہ طے پاگیا

سفارتی و تجارتی تعلقات کی بحالی کے ڈیڑھ سال بعد اسرائیل اور بحرین کے درمیان دفاعی معاہدہ بھی طے پاگیا۔ عالمی میڈیا کے مطابق اسرائیل کے وزیر دفاع بینی گینٹز بحرین کے دورے پر پہنچے اور بحرین کے فرماں روا مزید پڑھیں

فضل الرحمان کا ایم کیوایم کے پاس جانے کا مطلب پیپلزپارٹی سے خیرنہیں ملی، شہباز گل

وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہباز گل نے کہا ہے کہ فضل الرحمان کا ایم کیوایم سے ملنے کا مطلب پیپلزپارٹی سے خیرنہیں ملی۔ شہباز گل نے یہ بات سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ’ٹوئٹر‘ پر جاری کردہ اپنے مزید پڑھیں

مہنگائی میں اضافہ، کم آمدن والوں کے لیے مہنگائی کی شرح 21.46 فیصد ہوگئی

مہنگائی کی شرح میں معمولی کمی کے بعد ایک بار پھر بڑا اضافہ ہوگیا ہے اور  کم آمدن والوں کے لیے مہنگائی کی ہفتہ وار شرح 21.46 فیصد ہو گئی ہے۔ ادارہ شماریات کے مطابق مہنگائی کی شرح میں معمولی مزید پڑھیں

کسی صوبائی حکومت کو یہ حق نہیں کہ وہ آئین سے متصادم قانون سازی کرے، مولانا فضل الرحمان

اپوزیشن جماعتوں کے سیاسی اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ چاہتے ہیں کہ حکومت سندھ عدالتی فیصلے پر عمل درآمد کرے۔ انہوں نے واضح کیا کہ کسی صوبائی حکومت کو مزید پڑھیں

افغانستان کے صوبہ بغلان میں کوئلے کی کان بیٹھنے سے 10کان کن ہلاک

افغانستان کے صوبے بغلان میں کوئلے کی کان بیٹھنے سے 10 کان کن ہلاک ہوگئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق حکام نے بتایاکہ کان بیٹھنے کا واقعہ صوبہ بغلان کے ضلع نھرین میں پیش آیا۔ افغان اہلکار کے مطابق گزشتہ مزید پڑھیں