ارشد شریف کے معاملے پر انکوائری کرانے پر زور، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل بابر افتخار کا کہنا ہے کہ صحافی ارشد شریف کی موت کے معاملے پر انکوائری ہونی چاہیے۔ راولپنڈی میں مزید پڑھیں

سینئر صحافی ارشد شریف کی نماز جنازہ اور تدفین کی جائے گی

مقتول صحافی ارشد شریف کی میت پوسٹمارٹم کے بعد لواحقین کے سپرد کردی گئی۔ ورثاء کی درخواست پر پمز اسپتال میں ڈاکٹرز کے 8 رکنی بورڈ نے مقتول کا دوبارہ پوسٹ مارٹم کیا اور نمونے ٹیسٹ کیلئے مختلف لیبارٹریز بھجوادیے مزید پڑھیں

مسجد نبوی ہنگامہ آرائی کیس میں‌قید پاکستانیوں کی رہائی کا حکم

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے مسجد نبوی ﷺ میں ہنگامہ آرائی کیس میں قید تمام پاکستانیوں کو رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف نے اپریل 2022 کے واقعے پر گرفتار پاکستانیوں کی مزید پڑھیں

سابق نیروبی گورنر کا ارشد شریف کے قتل کے حوالے سے تہلکہ خیزانکشاف

نیروبی کے سابق گورنر نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان کے ایک قاتل اسکواڈ نے بڑی چالاکی کے ساتھ کینیا پولیس کےہاتھوں ارشد شریف کو گولی مروائی، یہ قاتل اسکواڈ پہلے سے ارشد شریف کے پیچھے لگا ہوا تھا۔ مائیک مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ کا بل بورڈز اور ہورڈنگز ہٹانے کو حکم

کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے بل بورڈز اور ہورڈنگز کے خلاف مؤثر کارروائی کا حکم دے دیا۔ سپریم کورٹ کے جسٹس عرفان سعادت نے فلائی اوورز، پیڈسٹیرین برجز اور تمام پبلک پراپرٹیز سے سائن بورڈز ہٹانے کا حکم دیتے ہوئے بل مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کے ساتھ جے یو آئی پاکستان بھی لانگ مارچ کرنے کو تیار

جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) پاکستان نے حکومت کے خلاف پی ٹی آئی کے اسلام آباد لانگ مارچ کی مکمل حمایت کا اعلان کردیا ۔ سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی قیادت میں پاکستان تحریک انصاف کے وفد مزید پڑھیں

ارشد شریف کے قتل کی تحقیقات کے لیے تین رکنی حکومتی ٹیم کینیا جائے گی

وفاقی حکومت نے افریقی ملک کینیا میں قتل ہونے والے معروف اینکر اور سینئر صحافی ارشد شریف کے قتل کی تحقیقات کے لیے تین رکنی ہائی پروفائل کمیٹی تشکیل دے دی۔ تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی ارشد شریف کے قتل مزید پڑھیں