سکی کناری منصوبہ تکمیل کے قریب،884 میگاواٹ بجلی یومیہ پیدا ہوگی

سی پیک کے تحت شروع کئے جانے والامنصوبہ سکی کناری ہائیڈرو پاور پراجیکٹ تکمیل کے آخری مراحل میں ہے۔ منصوبے سے 884 میگاواٹ بجلی کی یومیہ پیداوار حاصل ہوگی۔ اسلام آباد سے 256 کلومیٹردور وادی کاغان میں سکی کناری ہائیڈروپاورپراجیکٹ مزید پڑھیں

پلاسٹک تھیلوں کے استعمال پر جرمانہ عائد کرنے کا فیصلہ

دبئی میں پلاسٹک تھیلوں کے استعمال پرفیس وصولی کا اعلان کردیا گیا۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق دبئی کی جانب سے پلاسٹک تھیلوں کے استعمال پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور آئندہ دو سال میں ان مزید پڑھیں

پیٹرول پر سیلز ٹیکس ختم کردیا، قیمتیں ہمارے بس میں نہیں ہیں: شوکت ترین

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر شوکت ترین نے کہا ہے کہ پیٹرول پر سیلز ٹیکس ختم کردیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق انہوں نے دعویٰ کیا کہ ہم نے آئی ایم ایف کے اہداف پورے کر دیے ہیں۔ مزید پڑھیں

آرمی چیف سے سعودی وزیر داخلہ کی ملاقات، علاقائی سلامتی پر تبادلہ خیال

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے سعودی وزیر داخلہ شہزادہ عبدالعزیز بن سعود کی ملاقات ہو ئی، جس میں باہمی دلچسپی، علاقائی سلامتی اور افغانستان کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ انٹرسروسز پبلک ریلیشنز ( آئی ایس مزید پڑھیں

پی آئی اےکی ملائیشیا جانیوالی پرواز مسافروں کا سامان اسلام آباد چھوڑ گئی

قومی ائیرلائنز (پی آئی اے)کی اسلام آباد سے ملائیشیا جانےوالی پرواز 30 سے زائد مسافروں کا سامان اسلام آباد ہی میں چھوڑ گئی۔ سامان کے اسلام آباد میں ہی رہ جانےکا علم اس وقت ہوا جب پرواز کے کوالالمپور پہنچ مزید پڑھیں

نواز شریف کا ہر فیصلہ قبول ہے، ن لیگ کی سی ای سی کا مکمل اعتمادکا اظہار

مسلم لیگ ن کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی (سی ای سی) نے پارٹی قائد نواز شریف پر مکمل اعتمادکا اظہار کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس کی صدارت پارٹی قائد نواز شریف نے مزید پڑھیں

سعودی وزیر داخلہ اپنا دورہ پاکستان مکمل کرکے وطن واپس روانہ

سعودی وزیر داخلہ پرنس عبدالعزیز بن سعود بن نائف اپنا دورہ پاکستان مکمل کرکے وطن واپس روانہ ہوگئے۔ وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے سعودی وزیر داخلہ کو نور خان ایئر بیس راولپنڈی سے رخصت کیا۔ وفاقی سیکرٹری داخلہ یوسف مزید پڑھیں