جامعہ کراچی میں کلاسز کا بائیکاٹ ختم کرنے کا اعلان

انجمن اساتذہ جامعہ کراچی نے جمعہ سے تدریسی امور کا بائیکاٹ ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ جمعرات کو جامعہ کراچی کی جنرل باڈی کا اجلاس منعقد ہوا جس میں اساتذہ رہنماؤں نے شرکاء کو وزیر جامعات و سیکریٹری سے مزید پڑھیں

ٹکٹ کی یقین دہانی پر 5 وزرا عمران خان کو چھوڑنے کو تیار ہیں، احسن اقبال کا دعویٰ

رہنما مسلم لیگ ن احسن اقبال کا کہنا ہے کہ 5 وزیر ٹکٹ  کی یقین دہانی پر عمران خان کو چھوڑنے کو تیار ہیں۔ احسن اقبال نے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان کابینہ کے پانچ وزیر ن لیگ کے مزید پڑھیں

اشتہاری اور مفرور ملزم اسحاق ڈار سینیٹ کا حلف اٹھانے کیلئے تیار

اشتہاری اور مفرور ملزم اسحاق ڈار نے سینیٹ کی نشست کا حلف اٹھانے کا فیصلہ کرلیا اور چیئرمین سینیٹ سے ورچوئل ویڈیو لنک کے ذریعے حلف لینے کی استدعا کردی۔ تفصیلات کے مطابق اسحاق ڈار سینیٹ کا حلف اٹھانے کیلئے مزید پڑھیں

وزارتوں کو کارکردگی مزید بہتر کرنا ہو گی، وزیراعظم

وزیرِاعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ وزارتوں کو اپنی کارکردگی مزید بہتر کرنا ہوگی، ساری دنیا میں مہنگائی ہے، قیمتوں اوپر گئی ہوئی ہیں۔ اس حوالے سے بہترین کارکردگی پر 10 وفاقی وزارتوں میں تعریفی اسناد دینے کی تقریب مزید پڑھیں

عامر لیاقت تیسری بار رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما، رکنِ قومی اسمبلی، ڈاکٹر عامر لیاقت حسین نے لودھراں سے تعلق رکھنے والی 18 سالہ سیدہ دانیہ شاہ سے تیسری شادی کرلی۔ ڈاکٹر عامر لیاقت حسین نے اپنی تیسری شادی کا اعلان ایک انسٹاگرام پوسٹ مزید پڑھیں

پاسپورٹ بلیک لسٹ کرنےکاقانون کالعدم قرار

لاہور ہائیکورٹ نے پاسپورٹ بلیک لسٹ کرنےکاقانون کالعدم قرار دیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس طارق سلیم شیخ نے بلیک لسٹ مفرورملزم کے پاسپورٹ کی عدم تجدیدکیخلاف درخواست پر فیصلہ جاری کیا جس میں نواز، شہباز  کیسزپر اعلیٰ عدلیہ کے احکامات مزید پڑھیں

پشاور میں کورونا کیسز سامنے آنے پر 14 تعلیمی ادارے بند

خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں کورونا کیسز سامنے آنے پر 14 تعلیمی اداروں کو بند کردیا گیا۔ ضلعی انتظامیہ پشاور کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق شہر میں 14 تعلیمی اداروں میں کورونا مثبت کیسز سامنے آئے جس مزید پڑھیں

بلوچستان حکومت اور ینگ ڈاکٹرز کے مذاکرات کامیاب

حکومت بلوچستان اور ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے جس کے بعد ینگ ڈاکٹرز نے صوبے میں 4 ماہ سے جاری ہڑتال ختم کردی۔ تاہم ڈاکٹروں نے مطالبات کی منظوری کا نوٹیفکیشن ہونے تک اسپتالوں میں قائم مزید پڑھیں

وزیراعظم کا بہترین کارکردگی دکھانے والے وزرا کو تعریفی اسناد دینے کا فیصلہ

وزیراعظم عمران خان نے بہترین کارکردگی کا مظاہر ہ کرنے والے وزرا کو تعریفی اسناد دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم کابینہ کے 10 بہترین وزرا کو شاندار کارکردگی پر اسناد سے نوازیں گے، شاندار کارکردگی مزید پڑھیں