پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ میں شرکت کے لئے کارکنوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ پاکستان تحریک انصاف نے عمران خان کی قیادت میں گزشتہ روز لاہور کے لبرٹی چوک سے اپنے لانگ مارچ کا آغاز کیا تھا۔ مزید پڑھیں
فیصل واؤڈا کو پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) سے نکال دیا گیا۔ پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے فیصل واؤڈا کی پارٹی رکنیت ختم کر دی۔ اس حوالے سے چیئرمین عمران خان نے فیصل مزید پڑھیں
رکن سندھ اسمبلی دعا بھٹو نے اپنے شوہر اور اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ سے راہیں جدا کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف ایم پی اے دعا بھٹو نے اپوزیشن لیڈر حلیم عادل سے خلع لینے کیلئے ملیر مزید پڑھیں
دہشت گرد حملے کا خطرہ، امریکا نے اپنے سفارتی عملے اور انکی فیملیز کو نائیجریا سے نکلنے کا حکم دیدیا۔ ابوجا میں امریکی ایمبیسی نے ایپنے بیان میں امریکی شہریوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ شہر میں نقل و مزید پڑھیں
عمران خان کی قیادت میں پاکستان تحریک انصاف آج لاہور کے لبرٹی چوک سے اپنے لانگ مارچ کا آغاز کررہی ہے۔ تحریک انصاف کے مطابق عمران خان کی قیادت میں لانگ مارچ لاہور کے لبرٹی چوک سے جمعے کو شروع مزید پڑھیں
بڑھتی ہوئی آلودگی کے پیش نظرائیر کوالٹی انڈیکس میں اضافہ ہوتا جارہا ہے۔ دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور صف اول پرآگیا جبکہ کراچی دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں چھٹے نمبر پر ہے۔ لاہور کی فضا مزید پڑھیں
وزیر قانون کے بعد وزیر اعظم شہباز شریف کے فوکل پرسن احمد جواد بھی مستعفی ہو گئے، وزیر اعظم شہباشریف کے فوکل پرسن احمد جواد نے استعفیٰ دے دیا۔ احمد جواد نے اپنے استعفی میں لکھا کہ سیاست میں کمائی مزید پڑھیں
عمران خان کا کہنا ہے کہ ہمارا لانگ مارچ پرامن ہوگا، عدالت کی ہدایات پر عمل کریں گے، اپنا منہ کھولنا شروع کردوں تو ملک کو نقصان ہوگا۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے نجی ٹی وی کو دیئے مزید پڑھیں
کینیا میں پولیس کی فائرنگ سے شہید ہونے والے صحافی اور اینکر پرسن ارشد شریف کی نماز جنازہ فیصل مسجد میں ادا کر دی گئی۔ نماز جنازہ خطیب فیصل مسجد پروفیسر ڈاکٹر قاری محمد الیاس نے پڑھائی، سیاسی، سماجی رہنماؤں، مزید پڑھیں
پاک فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل بابرافتخارنے ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم کے ہمراہ پریس کانفرنس میں ارشد شریف کے کینیا میں قتل سے متعلق اہم سوال صحافیوں اور قوم کے سامنے رکھے۔ ارشد شریف کے مزید پڑھیں