سعودی عرب میں ایئر پورٹ پر ڈرون حملہ ناکام، 4 افراد زخمی

سعودی عرب میں عرب اتحاد نے ابھا انٹرنیشنل ایئر پورٹ پرحوثی باغیوں کا ڈرون حملہ ناکام بنا دیا۔ سعودی میڈیا کے مطابق ابھا انٹرنیشنل ائیرپورٹ پرحوثی باغیوں کا ڈرون حملہ ناکام بنا دیا گیا۔ عرب اتحاد نے مسلح ڈرون کوہدف مزید پڑھیں

وزیر اعظم کے دورہ روس سے قبل پاکستان کی دواعلیٰ ترین شخصیات کا دورہ امریکہ کا امکان

وزیر اعظم عمران خان کے دورہ روس سے قبل امریکہ کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ ،ملک کی دو اعلیٰ ترین شخصیات اسی سلسلے میں جلد واشنگٹن کا دورہ کرینگی ۔ ذرائع کے مطابق ملکی شخصیات دورہ روس کی ضرورت مزید پڑھیں

عمران خان نے اپنے 10 چمچوں میں سرٹیفکیٹ بانٹے: بلاول

ملتان: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ عمران خان نے اپنے 10 چمچوں میں سرٹیفکیٹ بانٹ دیے۔ ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی کی مزید پڑھیں

نارتھ کراچی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پی ایس پی کا کارکن جاں بحق

نارتھ کراچی میں نامعلوم مسلح ملزمان نے فائرنگ کرکے اسکول ٹیچر اور پاک سر زمین پارٹی (پی ایس پی) کا سرگرم کارکن کو قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ نارتھ کراچی میں واقع پیلا اسکول کے قریب پیش مزید پڑھیں

مسکان کے اللہ اکبر کے نعرے نے لڑکوں کو مشتعل کیا: وزیر تعلیم کرناٹک

بھارتی ریاست کرناٹک کے وزیر بی سی ناگیش کا کہنا ہے کہ انتہا پسندوں کے سامنے ڈٹ جانے والی مسکان نے اللہ اکبر کا نعرہ لگا کر طالب علموں کو مشتعل کیا۔ میڈیا سے گفتگو میں وزیر تعلیم بی سی مزید پڑھیں