کے پی بلدیاتی انتخابات: پہلے مرحلے کے ضمنی الیکشن کے لیے پولنگ جاری

خیبرپختونخوا کے بلدیاتی انتخابات کے پہلےمرحلے کے ضمنی انتخابات کے لیے پولنگ کا عمل جاری ہے۔ صوبائی الیکشن کمیشن کے مطابق، پشاور، نوشہرہ،خیبر، مہمند، مردان، کوہاٹ، کرک سمیت 13 اضلاع کے 568 پولنگ اسٹیشنز میں ووٹ ڈالےجا رہے ہیں۔ پولنگ مزید پڑھیں

کوئٹہ گلیڈی ایٹر میں واپسی اور ٹیم کی کامیابی کے بعد عمر اکمل کا بیان

ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل) کی ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کرکٹر عمر اکمل کا کہنا ہے کہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم مینجمنٹ کا شکر گزار ہوں جنہوں نے مجھ پر اعتماد کیا، مجھے مزید پڑھیں

بھارت: والدین کا احتجاج رنگ لے آیا، اسکول نے حجاب اور برقع پر پابندی واپس لے لی

بھارت کی ریاست کرناٹک سے مسلم دشمنی مغربی بنگال تک پھیلانےکی سازش کی جا رہی ہے۔ رپورٹس کے مطابق بھارت کے شہر مرشدآبادمیں اسکول ہیڈ ماسٹر نے طالبات کے نقاب اوربرقع پہننے پر پابندی عائد کی جس کے بعد والدین مزید پڑھیں

امریکا، برطانیہ، جرمنی اور نیدرلینڈز نے اپنے شہریوں کو یوکرین سے واپس بلا لیا

امریکا، برطانیہ، جرمنی اور نیدرلینڈز نے اپنے شہریوں کو یوکرین سے واپس بلا لیا۔ امریکہ، برطانیہ اور نیدرلینڈز کے بعد جرمنی نے بھی اپنے شہریوں کو یوکرین سے واپس بلا لیا ہے۔ جرمن وزارت خارجہ کی طرف سے شہریوں کو مزید پڑھیں

دہشتگردی کو شکست دینے کیلئے سہولت کاروں کا گٹھ جوڑ توڑنا ہو گا، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ دہشت گردی کو شکست دینے کیلئے دہشت گردوں اور ان کے معاونین کے گٹھ جوڑکو توڑنا ضروری ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق مزید پڑھیں

لاڑکانہ سینٹرل جیل میں پولیس نے قیدیوں کے آگے ہتھیار ڈال دیے

لاڑکانہ سینٹرل جیل میں پولیس نے قیدیوں کے آگے ہتھیار ڈالتے ہوئے 7 اہلکاروں کی رہائی کے بدلے پولیس نے قیدی محمد علی کھوکھر کو شکارپور سے لاڑکانہ جیل منتقل کر دیا۔ قیدی کی شکارپور منتقلی کے خلاف ساتھی قیدیوں مزید پڑھیں

وزیر خارجہ کی بہترین پرفارمنس ہے تو ان کو سند سے کیوں محروم رکھا، مولانا فضل الرحمن

پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ وزیر خارجہ کی بہترین پرفارمنس ہے تو ان کو سند سے کیوں محروم رکھا۔ مولانا فضل الرحمان نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج کی سیاست مزید پڑھیں