شاداب خان پی ایس ایل میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے اسپنربن گئے

شاداب خان پاکستان سپر لیگ میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے اسپنر بن گئے۔ اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب کی پی ایس ایل وکٹوں کی تعداد 62 ہوگئی۔ انہوں نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کیخلاف میچ میں جیمز وینس مزید پڑھیں

کابل:افغانستان کی منجمد رقم نائن الیون متاثرین کو دینے کا فیصلہ پر احتجاج

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں افغان شہری منجمد اثاثوں سے متعلق امریکی صدر جو بائیڈن کےفیصلے کے خلاف سراپااحتجاج ہیں۔ امریکی صدر نے افغانستان کے امریکا میں منجمد اثاثوں میں سے نصف نائن الیون حملوں کے متاثرین کو دینے کا مزید پڑھیں

گزشتہ سال 8 بلین ڈالر سے زیادہ کی زرعی مصنوعات درآمد کی گئی

اسلام آباد: قومی اسمبلی کی خصوصی کمیٹی برائے زرعی مصنوعات کی ذیلی کمیٹی کو بتایا گیا کہ ملک نے گزشتہ سال 8 ارب ڈالر کی گندم، چینی، کپاس، خوردنی تیل اور دیگر زرعی اجناس درآمد کیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق مزید پڑھیں

سوئٹزرلینڈ میں جانوروں پر طبی تجربات پر پابندی کے لیےریفرنڈم

سوئٹزرلینڈ میں جانوروں کے طبی تجربات میں استعمال پر مکمل پابندی کے لیے آج ریفرنڈم ہو رہا ہے۔ سوئٹزرلینڈ کے سرکاری اعداد و شمار کے مطابق 2020 میں اس ملک میں صرف لیبارٹری تجربات کے دوران 5 لاکھ 5 ہزار مزید پڑھیں

دہشت گردوں کو شکست دینے کیلئے سہولت کاروں کے ساتھ گٹھ جوڑ ختم کرنا ہوگا، آرمی چیف

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کو شکست دینے کیلئے ان کا سہولت کاروں کے ساتھ گٹھ جوڑ ختم کرنا ہوگا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق مزید پڑھیں

ملک کے بیشتر شہروں میں آج موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان ہے:محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر شہروں میں آج موسم سرد اور خشک جبکہ با لائی علاقوں میں جزوی ابرآلود رہے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج اسلام آباد سمیت صوبہ پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان مزید پڑھیں

امریکا نے جنگی طیارے حوثی باغیوں سے نمٹنے کے لیے متحدہ عرب امارات پہنچا دیئے

حوثی باغیوں کی جانب سے متحدہ عرب امارات پر براہ راست حملوں کے بعد امریکا نے اپنے جدید ترین ایف 22 طیارے ابو ظہبی پہنچادیئے ہیں۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکا نے ففتھ جنریشن کے جدید ترین ایف مزید پڑھیں

شہباز شریف14 سال بعد آج چوہدری برادران سے ملاقات کریں گے

اپوزیشن لیڈر شہباز شریف آج 14 سال بعد چوہدری برادران سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کریں گے۔ اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہباز شریف کی حکومتی اتحادی جماعت ق لیگ سے آج ملاقات طے پا گئی ہے۔ مسلم لیگ مزید پڑھیں