تحریک انصاف کو جلسہ اور دھرنا کی اجازت نہ دینے پر انتظامیہ کو عدالت طلب

اسلام آباد ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کو جلسے اور دھرنے کی اجازت نہ دینے پر اسلام آباد کی انتظامیہ کو نوٹس جاری کردیا۔ اسلام آباد میں جلسہ اور دھرنا کی اجازت نہ ملنے کے خلاف تحریک انصاف کی جانب سے مزید پڑھیں

وزیرِ اعظم پاکستان شہباز شریف کی چینی صدر شی جن پنگ سے ملاقات

وزیرِ اعظم شہباز شریف دو روزہ دورے پر چین میں ہیں جہاں ان کی چین کے صدر شی جن پنگ سے ملاقات ہوئی۔ دونوں رہنماؤں کے مابین ہونے والی ملاقات میں چین اور پاکستان کے درمیان باہمی، خصوصاً اقتصادی شعبوں مزید پڑھیں

امریکا میں مسلمان ووٹرز کے رجسٹرڈ ہونیکی شرح میں بڑا اضافہ

امریکا میں مسلم ووٹرز کے رجسٹرڈ ہونے کی شرح میں غیر معمولی اضافہ ہوا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق مڈٹرم الیکشن سے پہلے مسلم مرد اور خواتین کی بڑی تعداد نے خود کو ووٹرز کی حیثیت سے رجسٹرڈ کرالیا۔ 2016 مزید پڑھیں

ایلون مسک نے ٹوئٹر کا چارج سنبھالتے ہی مشکل فیصلے کرنے شروع کر دیئے

ٹوئٹر کے نئے مالک ایلون مسک نے ٹوئٹر بورڈ آف ڈائریکٹرز کو تحلیل کرتے ہوئے کمپنی کا مکمل کنٹرول حاصل کرلیا ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق ایلون مسک کے اس اقدام کی خبر امریکی سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن کے ذریعے مزید پڑھیں

پاکستان ریلویز کا نومبر سے مزید ٹرینوں کی بحالی کا اعلان

پاکستان ریلویز نے ریلوے ٹریک کی صورتحال بہتر ہونے کے بعد مزید ٹرینیں بحال کرنے کا اعلان کردیا۔ حکام کے مطابق راولپنڈی سے کراچی کیلئے تیزگام ایکسپریس یکم نومبر سے، حویلیاں تا کراچی ہزارہ ایکسپریس 10 نومبر سے اور پشاور مزید پڑھیں

ایاز صادق کو وزارت قانون و انصاف کا قلمدان سونپ دیا گیا

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے لیگی رہنما ایاز صادق کو وزارت قانون و انصاف کا قلمدان سونپ دیا۔ وزیر اعظم کی منظوری کے بعد ایازصادق کو وزارت قانون و انصاف کا قلمدان دینے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ لیگی مزید پڑھیں