اوگرا کی پیٹرول ساڑھے 8 روپے فی لیٹر مہنگا کرنے کی تجویز

16  فروری سے پیٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پیٹرول ساڑھے 8 روپے فی لیٹر مہنگا کرنے کی تجویز پیش کردی ہے۔ اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید پڑھیں

عامر لیاقت کم عمر لڑکیوں کی تلاش میں رہتے ہیں، دانیہ سے ان کی چوتھی شادی ہے، تیسری بیوی کی دعویدار ہانیہ کا الزام

کراچی: عامر لیاقت کی تیسری بیوی کا دعوی کرنے والی ہانیہ خان نے ایک اور الزام لگایا ہے کہ یہ ان کی چوتھی شادی ہے۔ ہانیہ خان نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں شرکت کی اور دوران گفتگو دعویٰ مزید پڑھیں

جنگ کا خطرہ: مذاکرات کی غرض سے یوکرین کا آئندہ 48 گھنٹوں میں روس سے ملاقات کا مطالبہ

روس اور یوکرین میں بڑھتی کشیدگی، یوکرین نے آئندہ 48 گھنٹوں میں روس سے ملاقات کا مطالبہ کردیا ہے۔ عالمی میڈیا کے مطابق یوکرین دیگر اہم یورپی ممالک کے سکیورٹی گروپس سے بھی ملاقات کا خواہاں ہے، روس نے سرحد پر فوجیوں مزید پڑھیں

ریاست خود ہی جبری گمشدگیوں میں ملوث ہو تو پھر کون اس کیخلاف جائے؟ جسٹس اطہر من اللہ

اسلام آباد ہائیکورٹ نے جبری گمشدگیوں کے معاملے پر اٹارنی جنرل آف پاکستان کو دوبارہ طلب کرلیا ہے،چیف جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دیئے کہ اگر ریاست خود ہی جبری گمشدگیوں میں ملوث ہو تو پھر کون اس کے مزید پڑھیں

گھبرائے ہوؤں کو چوہدری شجاعت کی صحت کا خیال آگیا: وزیراعظم کا اپوزیشن پر وار

وزیراعظم عمران خان نے اپوزیشن رہنماؤں کو تنقید کا نشانہ بناتے کہا ہے کہ گھبرائے ہوئے لوگوں کو چوہدری شجاعت حسین کی صحت کا خیال آہی گیا۔ وزیراعظم عمران خان کا ہائیڈرو پاور ڈویلپمنٹ سے متعلق منعقدہ بین الاقوامی سمپوزیم مزید پڑھیں

بارسلوناہوٹل میں آتشزدگی، ایک پاکستانی جان کی بازی ہار گیا

سانحہ تتوان کے بعد آتشزدگی کے ایک اور واقعے میں ایک پاکستانی جاں بحق ہوگیا، جاں بحق ہونیوالا43سالہ راشد ملک موضع پھلروان تحصیل کھاریاں پاکستان کا رہائشی تھاجسکی سپین کے شہرساراگوسا کے قریب نواحی علاقے میں موبائل شاپ تھی اور مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ سندھ نے سندھ کابینہ کا اجلاس طلب کرلیا

وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے سندھ کابینہ کا اجلاس 17 فروری کو طلب کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت نے کراچی میں میٹروپولیٹن یونیورسٹی بنانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ذرائع کے مطابق کراچی میٹروپولیٹن یونیورسٹی کے بل پر مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ نے قیام پاکستان کے وقت 1947 کی زمین کے تنازع کا فیصلہ سنا دیا

لاہور ہائیکورٹ نے قیام پاکستان کے وقت 1947 کی زمین کے تنازع کا فیصلہ سنا دیا، عدالت نے درخواست گزار کو 10 لاکھ روپے جرمانہ کر دیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس چوہدری محمد اقبال نے درخواست پر تحریری فیصلہ جاری مزید پڑھیں