امریکی صدر کا برطانوی وزیراعظم سے ٹیلیفونک رابطہ

امریکی صدر نے برطانوی وزیراعظم سے ٹیلی فون پر رابطہ کرکے یوکرائن کے معاملے پر سفارتکاری کو موقع دینے پر اتفاق کیا ہے۔ دونوں رہنماؤں نے روسی صدر پیوٹن سے جارحانہ اقدامات سے پیچھے ہٹنے کا مطالبہ کیا۔ دوسری جانب مزید پڑھیں

اقرار الحسن پر آئی بی ڈائریکٹر کا تشدد، نازک اعضا پر بجلی کے جھٹکے لگاتے رہے

انٹیلی جنس بیورو (آئی بی ) کے انسپکٹر کی کرپشن بے نقاب کرنے پر ڈائریکٹر آئی بی آپے سے باہر ہوگئے۔ اینکر پرسن اقرار الحسن اور ٹیم کو بیہمانہ تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔ اقرار الحسن نے آئی بی کے مزید پڑھیں

پاک ایران کی سرزمین ایک دوسرے کیخلاف استعمال نہیں ہو سکتی، شیخ رشید

وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ پاکستان اور ایران کی سرزمین ایک دوسرے کے خلاف استعمال نہیں ہو سکتی، مقبوضہ کشمیر پر پاکستانی موقف کی تائید پر ایران کے مشکور ہیں۔ انہوں نے یہ بات ایرانی وزیر داخلہ مزید پڑھیں

حکومت نے احساس کفالت کی رقم 12 ہزار سے بڑھاکر 13ہزار کردی

وزیراعظم عمران خان کی معاون خصوصی برائے سماجی تحفظ اور احساس پروگرام کی چیئرپرسن ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے احساس ادائیگیوں میں ناجائز کٹوتیاں کرنے والے ایجنٹس کے خلاف سخت کارروائی کا اعلان کردیا۔ ڈاکٹر ثانیہ نشتر کا کہنا تھاکہ احساس مزید پڑھیں

گھٹیا حرکتوں والے باز آجائیں، بشریٰ بی بی گھریلو خاتون ہیں، فرخ حبیب

وزیر مملکت برائے اطلاعات فرخ حبیب کا کہنا ہے کہ گھٹیا حرکتوں والوں کو تنبیہہ کرتے ہیں کہ باز آجائیں، بشریٰ بی بی کے خلاف جعلی خبریں چلوائی جاتی ہیں۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ بشریٰ بی بی مزید پڑھیں

اے سی سی اے امتحان میں چار پاکستانی طلبا کا کارنامہ؛ دنیا بھر میں ٹاپ پوزیشن حاصل کرلی

اے سی سی اے کے امتحان میں چار پاکستانی طلبا نے دنیا بھر میں ٹاپ پوزیشنز حاصل کرکے سبز پرچم بلند کردیا۔ رپورٹ کے مطابق ایسوسی ایشن آف چارٹرڈ سرٹیفائڈ اکاؤنٹینٹس (ACCA) کے دسمبر 2021 میں ہونے والے بین الاقوامی مزید پڑھیں

فرانس: حضرت سید خواجہ معین الدین چشتی کے سالانہ عُرس پر فرانس میں تقریب

دنیائے اسلام کے مشہور صوفی بزرگ حضرت سید خواجہ معین الدین چشتی اجمیری المعروف خواجہ غریب نواز رحمتہ اللّہ علیہ کے اجمیر شریف (بھارت) میں سالانہ عرس کی تقریبات میں عقیدت کا اظہار کرنے کے لیے گزشتہ رات کریشی صوبہ مزید پڑھیں