اسلام آباد: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پر وفاقی کابینہ میں بحث کرانے کا فیصلہ کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ کے فیصلے کے بعد پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کی سمری بھیجی جائےگی جس پروزارت خزانہ وزیراعظم کی منظوری کے مزید پڑھیں
لاہور: قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کا کہنا ہےکہ وزیراعظم کو ہماری سیاسی ملاقاتوں سے نہیں ملکی تباہی سے گھبرانا چاہیے۔ مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف لاہور میں میڈیا نمائندوں سےگفتگو کررہے تھے، اس موقع پر مزید پڑھیں
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فیصل واوڈا نے نااہلی کا فیصلہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔ پی ٹی آئی رہنما اور سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے دوہری شہریت کیس میں الیکشن کمیشن کی جانب سے نااہل مزید پڑھیں
وزیراعظم نے کہا ہے کہ لوگوں کے گھروں میں گاڑیاں ہیں، اچھا لائف اسٹائل ہے مگر ٹیکس نہیں دیتے، بہت جلد ایسے لوگوں تک پہنچنے والے ہیں جو ٹیکس نہیں دیتے۔ ڈیجیٹل پیمنٹ سسٹم راست کے اجرا کی تقریب سے مزید پڑھیں
امریکی ریاست شمالی کیرولینا میں چھوٹا طیارہ سمندر میں گر کر تباہ ہو گیا8افراد ہلاک ہو گئے، طیارے میں 8 مسافر سوار تھے۔ طیارے میں سوار ایک شخص کی لاش سمندر سے نکال لی گئی، طیارے میں سوار باقی 7 مزید پڑھیں
اسرائیلی وزیراعظم نفتالی بینیٹ بحرین کے پہلے سرکاری دورے پرپہنچ گئے۔ دورہ بحرین کے دوران اسرائیلی وزیراعظم کی بحرین کے ولی عہد اور وزیراعظم سلمان بن حمد الخلیفہ اور دیگر بحرینی حکام سے ملاقات ہوگی۔ ملاقاتوں میں خطے میں امن، مزید پڑھیں
لاہور:پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) نے جمعیت علماء اسلام (ف)کے سربراہ مولانا فضل الرحمان اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنماءجہانگیر ترین کی ملاقات کی تردید کر دی۔ پی ڈی ایم کے ترجمان حافظ حمد اللہ نے دونوں رہنماؤں مزید پڑھیں
اسلام آباد ہائیکورٹ نے گلگت بلتستان کے سابق چیف جج رانا شمیم کو بیان حلفی جمع کرانے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے رانا شمیم کے وکیل کی آج التوا کی درخواست منظورکرلی۔ چیف جسٹس اطہرمن اللہ نے رانا شمیم مزید پڑھیں
راست پروگرام اسٹیٹ بنک آف پاکستان کی طرف سے شہریوں، کاروبار اور حکومتی اداروں کے مابین رقوم کی ترسیل و ادائیگی کیلئے بنایا گیا ڈیجیٹل پلیٹ فارم ہے. راست کے تحت کم مالیت کی ریٹیل اداگیاں اور رقوم کی منتقلی مزید پڑھیں
آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر مائیکل نیسر سائیڈ اسٹرین کا شکار ہوگئے۔ آسٹریلوی میڈیا کا بتانا ہےکہ مائیکل نیسربرسبین میں نیو ساؤتھ ویلزکے خلاف میچ میں سائیڈ اسٹرین کا شکار ہوگئے جس کے بعد ان کا ٹیم کے ہمراہ مزید پڑھیں