حکومت مخالف احتجاج کے سلسلے میں پاکستان پیپلز پارٹی نے 27 فروری کے لانگ مارچ کے شیڈول کا اعلان کر دیا۔ ملکی سیاست میں ہلچل پیدا ہونے لگی، پاکستان پیپلز پارٹی نے اپنے لانگ مارچ کے شیڈول کا اعلان کر مزید پڑھیں
لاہور میں قومی صحت کارڈ سے وقت پر آپریشن نہ ہونے پر شہری پھٹ پڑا۔ شہری نے اس معاملے پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ صحت کارڈ بے کار ہے، بچے کو ہرنیا کی تکلیف ہے۔ ڈاکٹر نے کہا مزید پڑھیں
متحدہ عرب امارات اور ترکی نے ابوظبی کے ولی عہد شیخ محمد بن زاید آل نہیان اور صدر رجب طیب ایردوآن کی ملاقات کے موقع پر دفاع اور تجارت سمیت مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون کے فروغ سے متعلق 13سمجھوتوں مزید پڑھیں
کراچی میں قائم 10 میں سے 6 احتساب عدالتیں غیر فعال ہوگئیں۔ احتساب عدالت نمبر تین کی جج شہر بانو 15 جنوری کو ریٹائر ہوچکی ہیں اور اس عدالت میں چئیرمین پی ایس پی مصطفی کمال، اسپیکر سندھ اسمبلی سمیت مزید پڑھیں
روس نے یوکرین کی سرحد کے نزدیک موجود فوج کے کچھ دستے فوجی بیس میں واپس بھیج دیئے ہیں۔ روسی وزارت دفاع کے مطابق سرحدی علاقے کے نزدیک تعینات فوج کے کچھ یونٹ مشقوں کے بعد واپس جا رہے ہیں۔ مزید پڑھیں
لندن: برطانوی سرکاری اعداد و شمار سے ظاہر ہوا کہ اومیکرون کے باوجود برطانیہ کی بے روزگاری کی شرح گزشتہ سال کے آخر میں مستحکم رہی۔ دفتر برائے قومی شماریات کے مطابق دسمبر میں ختم ہونے والی تین ماہ کی مزید پڑھیں
وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانے کے سوا ہمارے پاس کوئی چارہ نہیں ہے۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پیٹرول باہر مزید پڑھیں
لاہور کے سوزو واٹر پارک میں موجود چار نایاب ڈولفنز ہلاک ہو گئیں، ڈولفنز کو خصوصی شو کیلئے یوکرین سے منگوایا گیا تھا۔ سوزو واٹر پارک انتظامیہ کے مطابق چاروں ڈولفنز دو ہزار انیس میں لائی گئی تھیں، ڈولفن شو مزید پڑھیں
بھارتی ریاست کرناٹک کے ضلع اڈوپی کے سرکاری اسکول کی طالبات نےحجاب کے بغیر امتحانات میں بیٹھنے سے انکار کردیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سرکاری اسکول کی 13 طالبات کو اسکول کے گیٹ پر روک کر حجاب اتارنے مزید پڑھیں
گزشتہ روز انٹیلی جنس بیورو کے انسپکٹر کی کرپشن بے نقاب کرنے پر ڈائریکٹر آئی بی آپے سے باہر ہو گئے اور مبینہ طور پر اینکرپرسن اقرار الحسن اور انکی ٹیم کو تشدد کا نشانہ بنایا، صحافی کی ہسپتال میں مزید پڑھیں