بھارتی ریاست کرناٹک کے تعلیمی اداروں میں مسلم طالبات کے حجاب پر پابندی کے جاری تنازعہ کے دوران ریاست ہما چل پردیش کے تعلیمی اداروں میں بھی مسلم طالبات کے حجاب پر پابندی عائد کر دی گئی ہے ۔ میڈیارپورٹس مزید پڑھیں
وزیراعظم سے وزیراعلیٰ پنجاب نے ملاقات کی جس میں امن و امان سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم عمران خان سے وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے ملاقات کی جس میں چیف سیکرٹری پنجاب کامران علی افضل مزید پڑھیں
وزیر اعظم عمران خان کے مشیر برائے مذہبی امور مولانا طاہر اشرفی نے چیف جسٹس پاکستان سے اپیل کی ہے کہ وہ قندیل بلوچ کیس پر نوٹس لیں، مجرمین کی رہائی سسٹم اور نظام عدل میں سقم واضح کرتی ہے۔ مزید پڑھیں
ترجمان مسلم لیگ ن اختیارولی خان کا کہنا ہے کہ مہنگئی کی وجہ سے ہر گھر میں بھوک نے ڈیرے ڈال دئیے ہیں۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر شدید ردعمل دیتے ہوئے اختیارولی خان نے کہا کہ اپنی مزید پڑھیں
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے مونال ریسٹورنٹ کوسیل کرنے کااسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل کرنے کی استدعا مسترد کردی۔ جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3رکنی بینچ نے مونال ریسٹورنٹ سیل کرنے کیخلاف کیس کی سماعت مزید پڑھیں
نائب صدر پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمان کا کہنا ہے کہ حکومت کی جانب سے پیٹرول کی قیمت آئی ایم ایف کے کہنے پر بڑھائی گئی ہے، پیٹرول کی قیمتوں کو سونے کی قیمتوں کی طرح بڑھایا جا رہا ہے۔ مزید پڑھیں
چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے فیصل واوڈا کی نااہلی کے خلاف اپیل پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ پی ٹی آئی رہنما فیصل واوڈا کی نااہلی کیخلاف اپیل پر سماعت ہوئی۔ عدالت نے استفسار کیا کہ فیصل واوڈا کے بیان مزید پڑھیں
وزیر ماحولیات و جامعات سندھ اسماعیل راہو نے کہا ہے کہ کالا باغ ڈیم کی تعمیر پر وفاق سے کوئی بات چیت نہیں ہو سکتی۔ وزیر ماحولیات و جامعات سندھ اسماعیل راہو نے اپنے بیان میں کہا کہ عمران خان مزید پڑھیں
ملکی تاریخ میں پہلی بار اسلام آباد پولیس نے واٹس ایپ بیسڈ سروسز کا آغاز کر دیا ہے، شہری واٹس ایپ سے 0334-2874287 پر فری میسیج کرسکیں گے۔ ترجمان اسلام آباد پولیس کا کہنا ہے کہ واٹس ایپ پر تمام مزید پڑھیں
وزیراعظم عمران خان آج لاہور کا دورہ کریں گے، جہاں وزیراعظم گورنر اور وزیراعلیٰ پنجاب سے ملاقاتیں کریں گے۔ دورے کے دوران وزیراعظم صوبائی کابینہ کے ارکان سے بھی ملیں گے، جب کہ پنجاب میں عوامی رابطہ مہم کا جائزہ مزید پڑھیں