اسلام آبادہائیکورٹ نے فیصل واؤڈا کی نااہلی کیخلاف اپیل مستردکردی

اسلام آباد ہائیکورٹ نے فیصل واؤڈا کی نااہلی کیخلاف اپیل مسترد کردی۔ چیف جسٹس اطہر من اللہ نے محفوظ کیا گیا فیصلہ سنادیا، جس میں کہا گیا ہے کہ فیصل واؤڈا کا اپنا کنڈکٹ ہی موجودہ نتائج کا باعث بنا۔ مزید پڑھیں

فیصل آباد کی تعمیر و ترقی دل و جان سے عزیز ہے،عثمان بزدار

عثمان بزدار نے کہا ہے کہ فیصل آباد کی تعمیر و ترقی دل و جان سے عزیز ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے صوبائی وزیر خیال احمد کاسترو، رکن قومی اسمبلی محمد عاصم نذیر اورسابق رکن اسمبلی شاہد نذیر مزید پڑھیں

27 فروری کو عوامی مارچ ہو گا، نااہل ٹولے کو گھر بھیج کر رہیں گے: بلاول

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ نوجوان قیادت کا وقت آچکا۔ 27 فروری کو عوامی مارچ ہو گا، نا اہل ٹولے کو گھر بھیج کر رہیں گے۔ طلبہ سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان مزید پڑھیں

سینیٹ میں فیصل واوڈا کی خالی نشست پر الیکشن کااعلان

الیکشن کمیشن نے سینیٹ میں فیصل واوڈا کی خالی نشست پر الیکشن کا اعلان کرتے ہوئے انتخابی شیڈول جاری کر دیا۔ انتخابی شیڈول کے مطابق پولنگ 9مارچ کو سندھ اسمبلی کی عمارت میں ہوگی۔ کاغذات نامزدگی 17 سے 19 فروری مزید پڑھیں

شبلی فراز کا عوام کو پیٹرول کم سے کم استعمال کرنے کا مشورہ

اسلام آباد: وفاقی  وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی شبلی فراز نے عوام  کو کم سے کم پیٹرول استعمال کرنے کا مشورہ دے دیا۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شبلی فراز نے عوام کو مشورہ دیا ہےکہ ہمیں مزید پڑھیں

نجی ہسپتال کا قومی صحت کارڈ پر تکلیف میں مبتلا بچے کا ہرنیا کا آپریشن کرنے سے انکار

لاہور: صوبائی دارالحکومت لاہور میں نجی ہسپتال نے قومی صحت کارڈ پر تکلیف میں مبتلا بچے کا ہرنیا کا آپریشن کرنے سے انکار کرتے ہوئے دو ماہ کا وقت دیدیا جس پر بچے کے والد کے احتجاج کی ویڈیو سوشل مزید پڑھیں