وزیراعظم شہبازشریف نے حکومتی اتحادیوں کا اجلاس طلب کرلیا

عمران خان پر فائرنگ کے واقعے اور ملکی صورتحال پر وزیراعظم شہبازشریف نے اہم اجلاس طلب کرلیا ہے۔ گزشتہ روز تحریک انصاف کے لانگ مارچ میں فائرنگ کے واقعے اور اس کے بعد ملکی مجموعی صورتحال کے پیش نظر وزیراعظم مزید پڑھیں

ایلون مسک کا حیرت انگیز فیصلہ، پرانے تمام ملازمین کو فارغ کرنے کا فیصلہ

ٹوئٹرنے آج سے اپنے ملازمین کو فارغ کرنے کا اعلان کر دیا، کمپنی نے عارضی طور پر اپنے دفاتر کو بند کرنے اور ملازمین کو فارغ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ کمپنی کی جانب سے اس سلسلے میں اپنے تمام مزید پڑھیں

قاتلانہ حملے میں زخمی ہونے والے فیصل جاوید کابیان

گوجرانوالہ میں تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے دوران چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے کنٹینر پر فائرنگ کے واقعے میں عمران خان سمیت 9 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ فائرنگ میں سینیٹر فیصل جاوید خان بھی زخمی ہوئے۔ پی ٹی مزید پڑھیں

پاکستان تحریک انصاف نے اسلام آباد میں‌بڑی خیمہ بستی لگانے کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد عمر نے کہا ہے کہ لانگ مارچ کے شرکا کے لیے اسلام آباد میں بڑی خیمہ بستی لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ پی ٹی آئی رہنما اسد عمر مزید پڑھیں

ایلون مسک کے آتے ہی ٹوئٹر ملازمین سخت پریشانی کا شکار

ایلون مسک کے ماتحت ٹوئٹر ملازمین سخت پریشان، موجودہ ملازمین کے لیے بلاناغہ ڈیوٹی کے اوقات 8 گھنٹوں سے بڑھا کر 12 گھنٹے کردیئے گئے۔ امریکی میڈیا کے مطابق ایلون مسک کی سخت ڈیڈ لائن کو پورا کرنے کے لیے مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ نے پنجاب میں گندم کا کوٹہ بڑھانے کی منظوری دے دی

وزیراعلیٰ چودھری پرویزالٰہی نے پنجاب میں گندم کا روزانہ کا کوٹہ بڑھانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ چودھری پرویز الٰہی کی زیر صدارت کابینہ کی اسٹینڈنگ کمیٹی برائے گندم کے پہلے اجلاس میں گندم کے موجود ذخائر اور درکار ضروریات کا مزید پڑھیں

سندھ ہائی کورٹ نے سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کو غیر قانونی عمارتوں کے خلاف ایکشن کا حکم دے دیا

کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے ایس بی سی اے کو شہر میں غیر قانونی تعمیرات کے خلاف کارروائی کا حکم دے دیا۔ سندھ ہائیکورٹ میں آگرہ تاج میں 96 گز پر 6 منزلہ غیرقانونی عمارت بنانے کے کیس کی سماعت ہوئی مزید پڑھیں

لاہور میں اسموگ کا راج ، آلودگی نے شہریوں کا جینا محال کردیا

لاہورمیں آلودگی اور گردوغبار کے بادل چھائے ہیں جبکہ ضلعی انتظامیہ کی کارروائیاں بھی اسموگ میں کمی نہ لاسکیں۔ لاہوردنیا کے آلودہ شہروں کی فہرست میں 288 ائیرکوالٹی انڈیکس کے ساتھ آج دوسرے نمبر پر ہے۔ شہرمیں ائیر کوالٹی انڈیکس مزید پڑھیں

عمران خان ہفتے کے روز تک تفصیلی جواب جمع کروائیں ، سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے توہین عدالت کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو ہفتے تک تفصیلی جواب جمع کروانے کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس عمرعطا بندیال کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 5 رکنی لارجر بینچ نے مزید پڑھیں