پی ایس ایل میں شاندار کارکردگی؛ ٹم ڈیوڈ آسٹریلوی سلیکٹرز کی نظر میں آگئے

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل )میں شاندارکاکردگی کے بعد انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل ) میں بھی منتخب ہونے والے کرکٹر ٹِم ڈیوڈ آسٹریلوی سلیکٹرز کے بھی ریڈار میں آ گئے۔ ٹِم ڈیوڈ  پی ایس ایل 7 میں مزید پڑھیں

بین الاقوامی ادارے بھی کہہ رہے ہیں کرپشن بڑھی ہے، احسن اقبال

مسلم لیگ (ن) کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ عمران کی حکومت کرپٹ ترین حکومت ہے، یہ بین الاقوامی ادارے کہہ رہے ہیں۔ مسلم لیگ (ن) کے سیکریٹری جنرل احسن اقبال نے نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ملک مزید پڑھیں

روس کے فوجی انخلا کے دعوؤں کو مسترد کرتے ہیں، امریکی وزیر دفاع

امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن نے روس کے فوجی انخلا کے دعوؤں کو مسترد کردیا ہے۔  برسلز میں نیٹو ہیڈ کوارٹرز میں نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن نے کہا کہ یوکرین کی سرحدوں کے قریب فوجیوں مزید پڑھیں

پاکستان پولیو کیخلاف جنگ کے آخری مراحل میں ہے، بل گیٹس

مائیکرو سافٹ کے  شریک بانی اور ‘بل اینڈ میلنڈا گیٹس فاؤنڈیشن’ کے شریک چیئرمین بل گیٹس کا کہنا ہے کہ ہم پولیو کے خلاف جنگ کے آخری مراحل کے قریب ہیں، پاکستان کے پاس پولیو کا خاتمہ کرکے تاریخ رقم مزید پڑھیں

وزیر خزانہ نے فارما ایسوسی ایشن کے تحفظات دور کرنیکی یقین دہانی کرا دی

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے فارما ایسوسی ایشن کے تمام تحفظات کو جلد از جلد دور کرنے کی یقنی دہانی کراتے ہوئے ادویات ساز اداروں کے تعاون کو سراہا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق شوکت ترین مزید پڑھیں

بپی لہری کی آخری رسومات ادا، بیٹی کا رو روکا برا حال، ودیا بالن بھی آنسو نہ روک سکیں

بھارت کے معروف موسیقار وگلوکار بپی لہری کی آخری رسومات ادا کردی گئیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بپی لہری کی آخری رسومات ممبئی کے علاقے جوہو کے ایک شمشان گھاٹ میں ادا کی گئیں جس میں ان کے اعِزّا اور مزید پڑھیں

سعودی آرمی چیف پہلی مرتبہ بھارت پہنچ گئے، تاریخی دورے کی تفصیلات سامنے آگئیں

سعودی عرب کے آرمی چیف فہد بن عبداللہ محمد المطیر نے رواں ہفتے بھارت کا تاریخی اور اہم پہلا دورہ کیا۔ بھارتی وزارت دفاع کی پریس ریلیز میں بتایا گیا کہ سعودی عرب کی بری فورسز کے کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل مزید پڑھیں

قانون سازی عمران خان کی ذات کے لیے نہیں، عوام کے لیے ہے: فروغ نسیم

اسلام آباد: وفاقی وزیر قانون بیرسٹر فروغ نسیم نے کہا ہے کہ قانون سازی عمران خان کی ذات کے لیے نہیں، پاکستانی عوام کے لیے ہے۔ ذرائع کے مطابق بیرسٹر فروغ نسیم نے یہ بات نیب ترمیمی بل کی منظوری مزید پڑھیں