کامیاب پاکستان پروگرام: قرضوں کا اجراء سست روی کا شکار

ملک میں کامیاب پاکستان پروگرام کے تحت قرضوں کا اجراء سست روی کا شکار ہوگیا۔ وزارت خزانہ کے دستاویز کے مطابق پہلے تین ماہ میں 1.4 ارب روپے کے قرضے جاری کیے گئے جو کہ نیشنل رورل سپورٹ پروگرام اور مزید پڑھیں

مدینہ منورہ: خواتین کے لیے دنیا کا محفوظ ترین شہر قرار

تنہا سفر کرنے والی خواتین کے لیے مدینہ منورہ دنیا کا محفوظ ترین شہر قراردیا گیا ہے۔ برطانوی ادارے انشیور مائی ٹرپ نے دنیا بھر سے تنہا سفر کرنے والی خواتین کے لیے محفوظ ترین شہر کی فہرست جاری کردی۔ مزید پڑھیں

منی لانڈرنگ کیس: شہبازشریف اور حمزہ شہباز پر فرد جرم عائد نہ ہوسکی

لاہور: منی لانڈرنگ کیس میں مسلم لیگ (ن)کے صدرشہباز شریف اور ان کے صاحبزادے حمزہ شہباز پر فرد جرم عائد نہ ہوسکی، عدالت نے شہباز شریف ودیگر ملزمان کی ضمانت میں 28فروری تک توسیع کردی۔ لاہور کی اسپیشل سینٹرل عدالت مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ نے ایڈیشنل آئی جی سے صحافی کے قتل کی رپورٹ طلب کرلی

وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے فائرنگ واقعے میں صحافی اطہر متین کی ہلاکت کا نوٹس لیتے ہوئے ایڈیشنل آئی جی کراچی سے فوری رپورٹ طلب کرلی ہے۔ ترجمان وزیر اعلیٰ کے مطابق مراد علی شاہ نے واقعہ پر مزید پڑھیں

فیصل واوڈا نے تاحیات نااہلی کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فیصل واوڈا نے الیکشن کمیشن کی جانب سے تاحیات نااہلی کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا۔ پی ٹی آئی رہنما فیصل واوڈا نے الیکشن کمیشن اور اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلوں کے خلاف مزید پڑھیں

پاکستان یورپی یونین ممالک کے ساتھ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہے، آرمی چیف

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان یورپی یونین ممالک کے ساتھ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ مزید پڑھیں

کراچی: ناظم آباد میں فائرنگ سے سماء ٹی وی کے سینئر پروڈیوسر اطہر متین جاں بحق

کراچی: ناظم آباد میں کار پر فائرنگ سے سماء ٹی وی کے سینئر پروڈیوسر اطہر متین جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق واقعہ ناظم آباد کی مرکزی شاہراہ پر پیش آیا جہاں موٹر سائیکل سوار ملزمان نے مبینہ طور پر مزید پڑھیں