سندھ کا طبی سامان پر 20 فیصد وفاقی ٹیکس کو عدالت میں چیلنج کرنے کا فیصلہ

سندھ کے سرکاری اسپتالوں کے سربراہان اور محکمہ صحت نے وفاقی حکومت کی جانب سے طبی سازوسامان پر 17 فیصد اور 3 فیصد اضافی ٹیکس کے معاملے کو ہائیکورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ محکمہ صحت کے ساتھ سندھ مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ کا کراچی واٹر بورڈ کے ایم ڈی کو فوری ہٹانے کا حکم

سندھ ہائی کورٹ نے مینیجنگ ڈائریکٹر کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ اسد اللہ خان کو فوری طور پر ہٹانے کا حکم دے دیا ہے۔ عدالت عالیہ سندھ نے یہ حکم کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ کے سینئر افسر اسلم اعوان کی مزید پڑھیں

پیٹرول میں اضافے کے اثرات آنے لگے، مہنگائی کی شرح 18.09 فیصد پرآگئی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے اثرات سامنے آنے لگے جس کے باعث مہنگائی کی مجموعی شرح 18.09 فیصد پر آگئی۔ ادارہ شماریات نے مہنگائی سے متعلق ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی جس کے مطابق مہنگائی کی شرح میں مزید پڑھیں

یورپ میں طوفان نے تباہی مچادی، 5 افراد ہلاک

یورپ میں شدید آندھی اورطوفان کے باعث مختلف حادثات میں5افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ آندھی اور طوفان سے جرمنی، برطانیہ اور نیدرلینڈز میں درختوں اور مکانوں کی چھتیں اکھڑ گئیں اور بجلی اور ٹرانسپورٹ کا نظام درہم برہم ہوگیا۔ جرمنی میں مزید پڑھیں

نواز شریف کو بیرون ملک جانے کی اجازت دینا غلطی تھی: وزیراعظم

وزیراعظم نے کہا ہے کہ یہ سب ڈرے ہوئے ہیں، نواز شریف کو بیرون ملک جانے کی اجازت دینا غلطی تھی۔ وزیراعظم عمران خان نے منڈی بہاؤالدین میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نواز شریف خیبرپختونخوا جاتا تو مزید پڑھیں

اطہر متین کے قتل میں ٹارگٹ کلنگ کے شواہد نہیں ملے: ڈی آئی جی پولیس

کراچی: پولیس نے صحافی اطہر متین کے قتل میں ٹارگٹ کلنگ کا امکان مسترد کردیا۔ ایس ایس پی سینٹرل نے بتایا کہ ڈاکو اطہرمتین سے نہیں کسی دوسرے شہری سے لوٹ مار کررہے تھے، اطہر متین نے کار سے ڈاکوؤں مزید پڑھیں