ملک میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان، الرٹ جاری

موسم کا حال بتانے والوں نے ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں منگل سے جمعرات کے دوران تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں کا سلسلہ پیر کی مزید پڑھیں

لاڑکانہ میں ہاؤسنگ کالونی کے رہائشیوں کو مفت مالکانہ حقوق دینے کا فیصلہ

کراچی: سندھ کابینہ نے لاڑکانہ میں ہاؤسنگ کالونی کے رہائشیوں کو مفت مالکانہ حقوق دینے کا فیصلہ کر لیا۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت سندھ کابینہ کا اجلاس ہوا،جس میں مختلف معاملات پر غور کیا گیا مزید پڑھیں

تحریک عدم اعتماد، آصف زرداری اور مولانا فضل الرحمان آج ملاقات کریں گے

حکومت مخالف لائحہ عمل کے لئے اپوزیشن کی اہم قیادت آج سر جوڑ کر بیٹھے گی۔ آصف علی زرداری پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کریں گے۔ عدم اعتماد کی تحریک کے حوالے سے گفتگو ہو مزید پڑھیں

نارتھ کراچی میں شہری کو گھر کی دہلیز پر لوٹنے والے ملزمان گرفتار

کراچی کے علاقے نارتھ کراچی میں شہری کو گھر کی دہلیز پر بے خوفی سے لوٹنے والے دونوں ملزمان کو سرجانی ٹاؤن پولیس نے مقابلے کے دوران زخمی حالت میں گرفتار کر لیا ہے۔ سرجانی میں رات گئے اسٹیڈیم کے قریب مقابلہ مزید پڑھیں

ایران کا لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، 2 پائلٹ سمیت 3 افراد ہلاک

ایران کے علاقے تبریز میں جنگی طیارہ گر کر تباہ، 2 پائلٹس  سمیت 3 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ عالمی میڈیا کے مطابق جنگی طیارہ اسپورٹس ہال اور اسکول کے قریب حادثے کا شکار ہوا، طیارہ مقامی ہے یا غیر ملکی اس بارے میں ابھی تک کوئی تصدیق نہیں ہوئی۔ ایران کے مقامی خبررساں کا کہنا ہے کہ طیارہ جس اسکول کے قریب زمین پر گرا، وہ اس وقت بند تھا، جبکہ ہلاک ہونے والا تیسرا شخص مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ کاگٹکا اورماوا فروشوں کےخلاف کارروائی جاری رکھنےکاحکم

سندھ ہائی کورٹ نے آئی جی سندھ سے گٹکا اور ماوا کی خریدوفروخت میں ملوث پولیس اہلکاروں اور افسران کے خلاف کارروائی کی رپورٹ طلب کرلی ہے۔ سندھ ہائیکورٹ میں گٹکا اور ماوا کی خرید و فروخت میں ملوث پولیس مزید پڑھیں