آزاد کشمیر: وادی نیلم میں ایک مرتبہ پھر برفباری شروع

آزاد کشمیر کی وادی نیلم کے بالائی علاقوں میں ایک مرتبہ پھر برفباری شروع ہوگئی جس سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا۔ محکمہ موسمیات کے مطاق بارش اور برفباری کا سلسلہ جمعرات تک جاری رہنے کا امکان ہے۔ بلوچستان مزید پڑھیں

وزیرا عظم عمران خان (کل) 23 فروری کو 2 روزہ دورہ پر روس جائیں گے

روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کی دعوت پر وزیرا عظم عمران خان رواں ہفتے روس کا دورہ کریں گے۔ ترجمان دفتر خارجہ عاصم افتخار کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق وزیراعظم عمران خان 23 فروری کو 2 روزہ دورہ مزید پڑھیں

ایئر فرانس نے یوکرین کیلئے پروازیں منسوخ کردیں

روس یوکرین کی کشیدگی، ائیر فرانس نے بھی سیکورٹی خدشات کے پیش نظر یوکرین کی تمام پروازیں منسوخ کر دیں۔ ایئر فرانس کے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق پیرس اور کیف کے درمیان متوقع پروازوں کو دو طرفہ تعلقات کی مزید پڑھیں

(ن) لیگ کی بیرون ملک موجود ایم این ایز کو 48 گھنٹوں میں واپس آنے کی ہدایت

پاکستان مسلم لیگ (ن) نے بیرونِ ملک مقیم اپنے ارکان قومی اسمبلی کو 48 گھنٹوں میں پاکستان واپس پہنچنےکی ہدایت کردی۔ پارٹی نے پاکستان میں مقیم تمام ارکان قومی اسمبلی کو بیرونِ ملک سفر نہ کرنے کی ہدایت بھی کی مزید پڑھیں

پیوٹن نے یوکرین کے دو علاقوں کو آزاد ریاست تسلیم کرنے کے حکمنامے پر دستخط کردیے

روس اور یوکرین کے درمیان ہر گزرتے دن کے ساتھ کشیدگی میں اضافہ ہوتا جارہا ہے اور اب روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے مشرقی یوکرین کے دو علیحدگی پسند علاقوں کو آزاد ریاست کے طور پر تسلیم کرنے کے انتظامی مزید پڑھیں

سندھ کابینہ نے صوبائی فنانس کمیشن کی تشکیل کی منظوری دے دی

کراچی: سندھ کابینہ نے صوبائی مالیاتی کمیشن (پی ایف سی) کی تشکیل کی منظوری دے دی۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت کابینہ کے اجلاس میں سندھ لوکل گورنمنٹ ایکٹ میں ترمیم کی منظوری دی گئی۔ صوبائی مزید پڑھیں

پاکستان پیپلز پارٹی کا پیکا آرڈیننس عدالت میں چیلنج کرنے کا اعلان

لاہور: پاکستان پیپلز پارٹی نے پیکا آرڈیننس عدالت میں چیلنج کرنے کا اعلان کردیا۔ پیپلز پارٹی کے رہنما ء اور سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ حکومت میڈیا پر قدغن لگانا چاہتی مزید پڑھیں

عدالت کا ناصر جمپ پر چائنہ کٹنگ سمیت غیر قانونی تعمیرات ختم کرانے کا حکم

سندھ ہائی کورٹ نے کراچی کے علاقے ناصر جمپ پر چائنہ کٹنگ سمیت غیر قانونی تعمیرات ختم کرانے کا حکم دے دیا۔ سندھ ہائیکورٹ میں کراچی کے علاقے کورنگی ناصر جمپ سےغیر قانونی تجاوزات اور چائنہ کٹنگ کے خاتمے سے مزید پڑھیں