صنعتی شعبے کی ترقی میں حکومتی پالیسیوں کا کردار اہم ہے، وزیر اعظم

وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت کی کاروبار دوست پالیسیوں کی بدولت صنعتی شعبہ ترقی کر رہا ہے۔ وزیر اعظم عمران خان سے وزیر خزانہ شوکت ترین اور وفاقی وزیر خسرو بختیار نے ملاقات کی اور وزیر اعظم مزید پڑھیں

افغانستان اور بلوچستان میں دہشت گردی کے اثرات کراچی کو بھگتنے پڑتے ہیں، وزیر اعلیٰ سندھ

وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا کہ کراچی میں غیر ملکیوں کی تعداد زیادہ ہے اس لیے یہاں جرائم کی شرح بھی زیادہ ہے، افغانستان اور بلوچستان میں ہونے والی دہشت گردی کے اثرات بھی کراچی کو مزید پڑھیں

آئی ایم ایف کے دباؤ پر 2 ایل این جی پاور پلانٹس جون میں فروخت کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: حکومت نے انٹرنیشنل مانیٹرنگ فنڈ (آئی ایم ایف) کے دباؤ پر 2 ایل این جی پاور پلانٹس جون میں فروخت کا فیصلہ کر لیا ہے اور اس سلسلے میں پلانٹس کی نجکاری پر کام شروع کر دیا گیا مزید پڑھیں

روس سے تنازع: یوکرین کی پاکستان سے معاملات حل کرنے میں مدد کی درخواست

یوکرین نے روس کے ساتھ کشیدگی پر پاکستان سے مدد مانگ لی۔ پاکستان میں تعینات یوکرین کے سفیر مارکیان چوچک نے اپنی گفتگو میں کہا کہ پاکستان یوکرین پر روسی حملے کے پیش نظر ہماری مدد کرے تاکہ روسی جارحیت مزید پڑھیں

نور مقدم قتل کیس کا فیصلہ محفوظ، 24 فروری کو سنایا جائے گا

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے نورمقدم قتل کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا۔ جج عطاء ربانی 24 فروری کو نورمقدم قتل کیس کا محفوظ کیا گیا فیصلہ سنائیں گے۔ آج عدالت میں مرکزی ملزم ظاہر جعفر کو کمرۂ مزید پڑھیں

کسی گروپ کا حصہ نہیں بننا چاہتے، تعلقات تجارتی بنیاد پر ہوں گے، وزیر اعظم

وزیرِ اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ہم کسی گروپ کا حصہ نہیں بننا چاہتا، پاکستان خطے کے تمام ممالک کے ساتھ تجارتی تعلقات چاہتاہے،  ماضی میں ہم امریکی اتحاد کا حصہ تھے۔ روسی ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو میں مزید پڑھیں