وزیراعظم عمران خان نے وزارت انفارمیشن اینڈ ٹیکنالوجی (آئی ٹی) کی سفارشات پر آئی ٹی سیکٹر کیلئے تاریخی پیکج کی منظوری دے دی۔آئی ٹی انڈسٹری کیلئے پیکج کی منظوری وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس میں دی گئی۔ آئی ٹی انڈسٹری مزید پڑھیں
محکمہ تعلیم سندھ نے نیا تعلیمی سال یکم اگست سے شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ سندھ کے وزیر تعلیم سردار شاہ کی صدارت میں محکمہ تعلیم کی اسٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں سیکرٹری تعلیم سمیت دیکر اراکین نے مزید پڑھیں
ماہی گیروں نے کراچی پورٹ کا چینل بند کردیا ہے جس کی وجہ سے بحری جہازوں کی آمد و رفت معطل ہو کر رہ گئی ہے۔ کراچی پورٹ کا چینل بند ہونے کے باعث گزشتہ کئی گھنٹوں سے جہازوں کی مزید پڑھیں
برطانیہ نے روس کے 5 بینکوں پر پابندی لگانے کا اعلان کر دیا ہے جس پر جلد عملدرآمد کیا جائے گا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے کہا ہے کہ ہم روس اور مزید پڑھیں
پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس ( پی ایف یوجے ) نے پیکا ترمیمی آرڈیننس اسلام آبادہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیکا ترمیمی آرڈیننس کیخلاف درخواست دائر کردی گئی ، پی ایف یو جے مزید پڑھیں
کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے سانحہ آرمی پبلک اسکول میں ملوث مبینہ مطلوب دہشتگرد پشاو سے گرفتار کر لیا۔ سی ٹی ڈی کے مطابق دہشتگرد جان ولی عرف شینا کو کارخانو مارکیٹ سے حراست میں لیا گیا، یہ کارروائی مزید پڑھیں
یوکرین کے وزیردفاع نے یوکرینی فوجیوں کو جنگ کے لیے تیار رہنےکا حکم دے دیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق یوکرینی وزیر دفاع اولیکسی ریزنیکوف نے وزارت دفاع کی ویب سائٹ پر جذباتی پیغام پوسٹ کیا۔ اولیکسی ریزنیکوف نے اپنے پیغام مزید پڑھیں
کراچی: سندھ حکومت نے صوبے میں کورونا وائرس کے کیسز میں کمی کے بعد انڈور ڈائننگ پر عائد پابندی کو ہٹا دیا ہے۔ محکمہ داخلہ سندھ نے انڈور ڈائننگ پر پابندی ختم کرنے کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا ہے مزید پڑھیں
چین نے تائیوان کو ہتھیاروں کی فروخت پر امریکا کی دو بڑی کمپنیوں پر پابندیاں عائد کر دیں۔ خبر ایجنسی کے مطابق چین نے دو امریکی کمپنیوں لاک ہیڈ مارٹن اور ریتھیون ٹیکنالوجیز پر تائیوان کو ہتھیار فروخت کرنے پر مزید پڑھیں
لندن: برطانیہ میں جمعہ کو بطور احتجاج ’یوم حجاب‘ منانے کا اعلان کیا گیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس (کے ایم ایس) کی رپورٹ کے مطابق برطانیہ میں لوگ 25 فروری بروز جمعہ کو بھارت اور مقبوضہ جموں و کشمیر میں مزید پڑھیں