روس یوکرین تنازع، روسی صدر پیوٹن نے یوکرین میں فوجی آپریشن کا حکم دے دیا۔ روسی صدر پیوٹن نے کہا کہ روس یوکرین پر قبضے کا منصوبہ نہیں رکھتا، روسی فوجی کارروائی کا مقصد یوکرین کو غیر عسکری کرنا ہے،یوکرینی مزید پڑھیں
اسلام آباد: وزیراعظم پاکستان عمران خان نے وفاقی تحقیقاتی ادارے( ایف آئی اے) کو پیکا ترمیمی آرڈیننس کے تحت گرفتاریوں سے روک دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم آفس کی جانب سے گزشتہ روز ایف آئی اے کے ڈائریکٹر جنرل مزید پڑھیں
یوکرائن نے روس کے ساتھ حالات کشیدہ ہونے کے بعد ملک میں ایمرجنسی نافذ کر دی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق یوکرائن کے اعلیٰ سیکیورٹی آفیشلز نے ملک بھر میں 30 دن کے لیے ایمرجنسی نافذ کر دی اور مزید پڑھیں
وزیراعظم عمران خان دو روزہ سرکاری دورے پر ماسکو روانہ ہوگئے، ائیر پورٹ پر وزیر اعظم کا استقبال روس کے ڈپٹی وزیر خارجہ کریں گے۔ 24 فروری کو وزیر اعظم عمران خان کی روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن سے بالمشافہ مزید پڑھیں
لاہور: معروف تجزیہ نگار، دانشور، کالم نگار اور صحافت کے استاد پروفیسر ڈاکٹر مہدی حسن انتقال کرگئے۔ پروفیسرڈاکٹر مہدی حسن کے خاندانی ذرائع نے ان کے انتقال کی تصدیق کی ہے، ان کی عمر 85برس تھی۔ ڈاکٹر مہدی حسن پنجاب مزید پڑھیں
ملکی تبادلہ مارکیٹس میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں آج کمی کا رجحان رہا۔ انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 7 پیسے کم ہوئی ہے۔ کاروبار کی بندش پر انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ 176 روپے مزید پڑھیں
سوشل میڈیا ایپلی کیشن میٹا (فیس بک) نے ‘ریلز’ کے فیچر کی مقبولیت کے بعد اسے عالمی سطح پر 150 سے زائد ممالک میں متعارف کرادیا ہے۔ یہ فیچر دراصل مختصر ویڈیوز کا فیچر ہے جس کے تحت صارفین کے مزید پڑھیں
اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے کیس کی سماعت میں ریمارکس دیے کہ اگر آج سیاسی جماعتیں چاہیں تو سوشل میڈیا ٹھیک ہو جائے گا، اپنے فالورز کو کہیں بدتمیزی نہ کریں، نفرت انگیز مواد نہ مزید پڑھیں
کراچی بندرگاہ ایک دن بعد بھی کھل نہ سکی.14 جہاز لنگر انداز نہیں ہو سکے۔ کراچی میں ماہی گیروں کی جانب سے بندرگاہ کے چینل کا گھیراؤ جاری ہے ۔ احتجاج کو تقریباًچوبیس گھنٹے کا وقت گزر گیا ہے تاہم مزید پڑھیں
نیویارک: اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا کہ متنازع علاقوں کو تسلیم کر کے روس نے عالمی معاہدوں کی خلاف ورزی کی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق جنرل سیکرٹری اقوام متحدہ انتونیو گوتریس نے روس مزید پڑھیں