پی آئی اے نے یوکرین میں پھنسے پاکستانیوں کیلئے آپریشن ترتیب دیدیا

قومی ائیر لائن پی آئی اے نے یوکرین میں پھنسے پاکستانیوں کو واپس لانے کیلئے فضائی آپریشن ترتیب دے دیا۔ پی آئی اے کی جانب سے اتوار کے روز 2 پروازیں پاکستان سے پولینڈ روانہ کرنے کی تیاری مکمل کرلی مزید پڑھیں

یوکرین سے پاکستانیوں کا انخلا ، مزید 70 طلبا کو کیف سے نکال لیا گیا

جنگ زدہ یوکرین کے دارالحکومت کیف سے 70 پاکستانی طلبہ کو بحفاظت نکال لیا گیا۔ طلبہ لویف ریلوے ا سٹیشن پر سہولت مرکز پہنچے۔ مختلف شہروں سے مزید 23 طلبہ لویف سہولت مرکز پہنچے۔طلبہ کو پولینڈ بارڈر پر منتقل کرنے مزید پڑھیں

ٹی وی سیریز میں صدر کا کردار نبھانے والا اداکار یوکرینی صدر کیسے بنا؟

کون جانتا تھا کہ 2015 میں ریلیز  ہونے والی ٹی وی سیریز ‘سرونٹ آف پیپل’ میں صدر کا کردار نبھانے والا اداکار ‘ولادیمیر زیلنسکی’ چار سال بعد 2019 میں حقیقی طور پر  یوکرین کا صدر  بن جائے گا۔ برطانوی نشریاتی مزید پڑھیں

یوکرین میں پھنسے پاکستانی طلبہ کی وطن واپسی کیلئے ایک بار پھر مدد کی اپیل

یوکرین میں پھنسے پاکستانی طلبہ نے وطن واپسی کیلئے ایک بار پھر مدد کی اپیل کر دی۔ ان کا کہنا ہے کہ حالات بہت خراب ہیں، پاکستان حکومت جلد سے جلد یوکرین سے نکالنے کیلئے اقدامات کرے۔ جنگ زدہ یوکرین مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن،دہشتگرد ہلاک

شمالی وزیرستان کےعلاقے سپن وام میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں ایک دہشتگرد مارا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق سیکیورٹی فورسز کی جانب سے شمالی وزیرستان کے علاقے سپن وام میں دہشتگردوں کے خلاف کارروائی کی مزید پڑھیں

روسی افواج یوکرائن کے دارالحکومت کِیف پر حملہ آور، شہر میں جھڑپیں

روسی افواج یوکرائن کے دارالحکومت کِیف پر حملہ آور ہو چکی ہیں۔ کہا جا رہا ہے کہ کِیف پر مختلف اطراف سے حملہ کیا گیا ہے اور کیف میں لڑائی شروع ہوچکی ہے۔ یوکرائن کی نیوز ایجنسی انٹرفیکس کے مطابق مزید پڑھیں

نیٹو کی جانب سے آج یوکرین کیلئے فضائی دفاعی نظام کا اعلان کیے جانے کا امکان

نیٹو کی جانب سے آج یوکرین کیلئے فضائی دفاعی نظام کا اعلان کیے جانے کا امکان ہے۔ نیٹو سربراہ اسٹولٹن برگ کا کہنا ہے کہ نیٹو اتحادی یوکرین کو تعاون فراہم کرنے کے لیے پرعزم ہیں۔اتحادی ملک کے دفاع اور مزید پڑھیں