چینی صدر نے اپنی افواج کو ہر وقت جنگی حالت سے نمٹنے کے لیے تیار رہنے کا حکم دے دیا

چین کے صدر شی جن پنگ نے اپنی فوج کو جنگ کے لیے تیار رہنے کا حکم دیا، انہوں نے کہا کہ چین کی قومی سلامتی کو عدم استحکام اور غیر یقینی صورتحال کا سامنا ہے۔ چینی صدر نے یہ مزید پڑھیں

کیا شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کے مابین طلاق ہونے والی ہے؟ بھارتی میڈیا کا دعویٰ

بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستانی کرکٹر شعیب ملک اور ان کی اہلیہ بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نےمبینہ طورپر طلاق لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ معرو ف بھارتی ویب سائٹ ” زی نیوز “ نے شعیب ملک مزید پڑھیں

جب اسلام آباد کی صورتحال نارمل ہے تو تعلیمی ادارے بند کیو ں؟ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کا تعلیمی اداروں کو خط

ڈپٹی کمشنر اسلام آباد نے وفاقی دارالحکومت کی صورتحال کو نارمل قرار دے دیا۔ اسلام آباد میں لانگ مارچ، احتجاج کی وجہ سے ہنگامہ آرائی اور حالات خراب ہونے کے پیش نظر تعلیمی ادارے بند کیے گئے تھے جس پر مزید پڑھیں

سینیٹر مصطفی نواز کھوکھر نےسینیٹ کی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا

اسلام آباد: پیپلز پارٹی کے سینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھر سینیٹ کی رکنیت سے مستعفیٰ ہو گئے ہیں۔ سینیٹر مصطفی نواز کھوکھر نے اپنا استعفی چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو جمع کرا دیا ہے، استعفی کا متن ہے کہ سینیٹر فاروق مزید پڑھیں

ہانگ کانگ میں پاکستانی شہری کو اعلیٰ سول ایوارڈ سے نواز دیا گیا

ہانگ کانگ میں رہنے والے پاکستانی شہری قمر الزماں کو اعلیٰ سول ایوارڈ سے نواز دیا گیا۔ راولپنڈی کے علاقے کلرسیداں کے رہائشی قمرالزماں منہاس کو ہانگ کانگ کا میڈل آف آنر دیا گیا۔ قمرالزماں منہاس کو سماجی خدمات کے مزید پڑھیں

راولپنڈی میں پی ٹی آئی کا احتجاج کے باعث مری روڈ دونوں اطراف سے ٹریفک کیلئے بند

راولپنڈی میں پی ٹی آئی کے احتجاج کے باعث مری روڈ دونوں اطراف سے ٹریفک کے لیے بند ہوگیا۔ راولپنڈی کے علاقے شمس آباد پر پی ٹی آئی کا احتجاجی کیمپ جاری ہے جہاں درجنوں کارکنان موجود ہیں جب کہ مزید پڑھیں

شاعر مشرق علامہ اقبالؒ کا یوم پیدائش اور لاہور میں واقع مزار اقبال پرگارڈز کی تبدیلی کی تقریب

شاعر مشرق اور عظیم مفکر ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کا 145 واں یوم پیدائش آج منایا جا رہا ہے، مزار اقبال پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب کا انعقاد بھی کیا گیا۔ 9 نومبر 1877 کو سیالکوٹ میں آنکھ مزید پڑھیں

پاکستان میں انفارمیشن ٹیکنالوجی انڈسٹری کیلئے خوشخبری

اسلام آباد: پاکستان کی انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) صنعت کے لیے اچھی خبر آ گئی۔ وفاقی وزیر امین الحق نے اپنے ایک بیان میں دعویٰ کیا ہے کہ ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک نے پاکستان میں دفتر کھولنے کی یقین مزید پڑھیں

کئی سالوں بعد وفاقی حکومت نے یوم اقبال پر عام تعطیل کا اعلان کر دیا

وفاقی حکومت نے یوم اقبال کے موقع پر کل بدھ کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا۔ وزیراعظم ہاؤس کی جانب سے عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ وفاقی حکومت نے بدھ 9 نومبر کو قومی مزید پڑھیں