ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری سے موسم سرد ہو گیا۔ ملک کے بالائی علاقوں میں برفباری سے پہاڑوں کو ڈھک لیا۔ سوات اور مالم جبہ میں موسم سرما کی پہلی برفباری سے موسم مزید پڑھیں
قطب جنوبی میں دنیا کا سب سے بڑا برفانی تودہ اے 76 اے اب پگھلنے کے قریب ہے، امریکی خلائی ادارے ناسا نے برفانی تودے کی نئی تصویر جاری کی ہے۔ امریکی نیشنل آئس سینٹر کے مطابق یہ برفانی تودہ مزید پڑھیں
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملتان گیریژن کا دورہ کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف نے ملتان گیریژن میں افسران اور جوانوں سے ملاقات کی جبکہ انہوں نے اسٹرائیک مزید پڑھیں
ایلون مسک نے ٹوئٹر خریدنے کے بعد کمپنی کے دیوالیہ ہونے کا امکان ظاہر کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ایلون مسک نے ملازمین کو بھیجی گئی ایک ای میل میں کہا ہے کہ کمپنی کو ہنگامی مزید پڑھیں
پاکستان رینجرز سندھ اور پولیس نے مشترکہ کاروائی کرتے ہوئےغیرقانونی طور پرسندھ میں داخل ہونے والے افغان مہاجرین کو گرفتارکر لیا ہے۔ ترجمان سندھ رینجرزکے مطابق 122 افغان باشندے مبینہ طور پر بلوچستان سے سندھ میں داخل ہو رہے تھے۔ مزید پڑھیں
مہنگائی اور توانائی بحران سے یورپی ممالک میں بے چینی پھیلنے لگی ہے، برطانیہ کی نرسوں نے تنخواہوں میں اضافے کے لیے ہڑتال کر دی ہے۔ لندن سے میڈیا رپورٹ کے مطابق رائل کالج آف نرسیں کی یہ چھ سالہ مزید پڑھیں
سپریم کورٹ کے 3 نئے ججز نے حلف اٹھا لیا، چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے تینوں ججز سے حلف لیا۔ حلف اٹھانے والوں میں جسٹس اطہر من اللّٰہ، جسٹس حسن اظہر رضوی اور جسٹس شاہد وحید شامل ہیں، جسٹس مزید پڑھیں
اسلام آباد: سیکرٹری پیٹرولیم نے کہا ہے کہ میں کلیئر بتا دوں گیس اس دفعہ کسی کو بھی نہیں ملنی۔ عامر طلال گوپانگ کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے پیٹرولیم کا اجلاس ہوا۔ قائمہ کمیٹی کے اجلاس مزید پڑھیں
پاکستان میں سونے کی قیمت میں 350 روپے فی تولہ کمی ہوگئی جبکہ عالمی مارکیٹ میں نرخ 1708 ڈالر پر برقرار ہیں۔ پاکستان صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں سونے مزید پڑھیں
وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی سید امین الحق نے کہا ہے کہ جولائی 2023 تک پاکستان میں بھی 5G لانچ کردیا جائے گا۔ جامعہ کراچی کے شعبہ کمپیوٹر سائنس کے دورے کے موقع پر وفاقی وزیرامین الحق نے کہا کہ مزید پڑھیں