علیم خان جہانگیرترین سے ملنے لندن پہنچ گئے، نواز شریف سے بھی ملاقات متوقع

تحریک انصاف کے رہنما علیم خان جہانگیرترین سے ملنےکے لیے لندن پہنچ گئے۔ ذرائع کے مطابق علیم خان جہانگیرترین سے ملاقات میں آئندہ کے لائحہ عمل پربات کریں گے۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ علیم خان کی قائد مسلم لیگ ن مزید پڑھیں

سینیٹ کا ضمنی انتخاب، پیپلز پارٹی کے نثار کھوڑو کامیاب

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما نثار احمد کھوڑو سندھ اسمبلی میں سینیٹ کا ضمنی انتخاب جیت کر سینیٹر منتخب ہوگئے۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ نثار احمد مزید پڑھیں

زرداری میرا اگلا ٹارگٹ ہے، سندھ کے لوگوں کو پیغام دینا چاہتا ہوں آزادی کا وقت قریب آگیا ہے، وزیر اعظم

وزیرِ اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ سندھ کے لوگ ڈاکو زرداری سے آزادی چاہتے ہیں، آج پاکستان میں پیٹرول اور فضل الرحمٰن دبئی سے زیادہ سستا ہے۔ وزیرِ اعظم عمران خان نے گورنر ہاؤس کراچی میں پاکستان تحریکِ مزید پڑھیں

جہانگیر ترین گروپ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو بدلنے پر بضد

پنجاب میں بدلتی ہوئی سیاسی صورت حال پر جہانگیر ترین گروپ کا اہم اجلاس ہوا۔ ذرائع کے مطابق ترین گروپ کی چوہدریوں سے ملاقات ہوئی جس میں وزیراعظم کی جانب سے علیم خان کو وزیراعلیٰ پنجاب نہ بنائے جانے پر مزید پڑھیں

ہم عمران خان کے ساتھ ہیں تو وہ اب تک وزیر اعظم ہیں، خالد مقبول صدیقی

ایم کیو ایم پاکستانی کے رہنما خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے ہم عمران خان کے ساتھ ہیں تو وہ اب تک وزیر اعظم ہیں۔ ایم کیو ایم رہنما خالد مقبول صدیقی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزیر مزید پڑھیں

وزیر اعظم کا دورہ کراچی، ایم کیو ایم کے بند دفاتر کھولنے کی یقین دہانی

وزیر اعظم عمران خان نے ایم کیو ایم پاکستان کے بند دفاتر کھولنے کی یقین دہانی کرا دی۔ وزیر اعظم عمران خان کی ایم کیو ایم پاکستان کے دفتر آمد کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی۔ موجودہ سیاسی صورتحال پر وزیر مزید پڑھیں

وزیراعظم کی متحدہ کے مرکز بہادر آباد آمد، ایم کیو ایم قیادت سے ملاقات

کراچی: اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد پر اتحادیوں کو اعتماد میں لینے کے مشن کے تحت وزیراعظم عمران خان نے متحدہ کے مرکز بہادر آباد میں ایم کیو ایم قیادت سے ملاقات کی۔ وزیر اعظم عمران خان کراچی پہنچنے کے مزید پڑھیں