پارلیمنٹ لاجز میں پولیس آپریشن، گرفتار ہونے والے جے یو آئی کے تمام کارکنان رہا

اسلام آباد پولیس نے جمعرات کی شام حزبِ اختلاف کی جماعت جمعیت علمائے اسلام (ف) کی ذیلی تنظیم انصار الاسلام کے خلاف پارلیمنٹ لاجز میں کارروائی میں گرفتار کیے گئے تمام کارکنان کو رہا کر دیا گیا ہے۔ اسلام آباد مزید پڑھیں

پی ٹی آئی جلد ڈی چوک پر تاریخ کا سب سے بڑا جلسہ کرے گی، وزیر اعظم خطاب کریں گے، حماد اظہر کی ٹوئٹ

پاکستان تحریک انصاف نے ڈی چوک اسلام آباد میں پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا جلسہ کرنے کا اعلان کردیا جس سے وزیراعظم عمران خان خطاب کریں گے۔ وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر نے ٹوئٹ کی کہ پاکستان کی مزید پڑھیں

پارلیمنٹ لاجز میں پولیس آپریشن، جے یو آئی نے تھانہ سیکرٹریٹ میں ایف آئی آر کیلئے درخواست جمع کرادی

پارلیمنٹ لاجزمیں پولیس آپریشن کا معاملہ، ایف آئی آرکے لیےتھانہ سیکرٹریٹ میں درخواست جمع کرا دی گئی۔ جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سینیٹرکامران مرتضیٰ نےدیگر وکلا کے ہمراہ تھانہ سیکرٹریٹ میں درخواست جمع کرائی اور کہا گیا کہ مزید پڑھیں

غیر ضروری قیاس آرائی نہ کی جائے، فوج کا سیاست سے کوئی لینا دینا نہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ فوج کا سیاست سے کوئی لینا دینا نہیں۔ غیر ضروری طور پر قیاس آرائی نہ کی جائے ، فوج پر مداخلت کا الزام لگانے والوں سے کہیں ثبوت لائیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ترجمان پاک فوج مزید پڑھیں

اسلام آباد پولیس کا آپریشن: پارلیمنٹ لاجز میدان جنگ بن گیا، مولانا فضل الرحمان کا گرفتاری دینے کا اعلان

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی پولیس نے پارلیمنٹ لاجز میں آپریشن شروع کردیا ہے جس کی وجہ سے وہاں میدان جنگ کا منظر دکھائی دینے لگا ہے۔ اسلام آباد پولیس نے انصارالاسلام اور جے یو آئی (ف) کے کارکنان کو گرفتار مزید پڑھیں

بلاول نے آصفہ بھٹو سے ڈرون ٹکرانےکا معاملہ حملہ قرار دیدیا، آئی ایس آئی سے تحقیقات کا مطالبہ

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے عوامی مارچ میں اپنی ہمشیرہ آصفہ سے ڈرون ٹکرانےکے واقعے پر آئی ایس آئی اور انٹیلی جنس اداروں سے تحقیقات کرنےکا مطالبہ کر دیا۔ اسلام آباد میں پارٹی رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس مزید پڑھیں

تحریک عدم اعتماد : اپوزیشن ارکان کی حفاظت کیلئے ’انصار الاسلام‘ کے کارکن ڈی چوک پہنچ گئے

پارلیمنٹ لاجز میں موجود اپوزیشن ارکان قومی اسمبلی کی سکیورٹی کیلئے اہم اقدام، جمعیت علمائے اسلام ( جے یوآئی) کی سکیورٹی تنظیم ’انصارالاسلام‘ کے سکیورٹی کارکن ڈی چوک پہنچ گئے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اپوزیشن رہنماؤں نے اپنے ارکان مزید پڑھیں

عثمان بزدار کو ہٹانے سے متعلق علیم خان گروپ کی وضاحت سامنے آگئی

وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو تبدیل کرنے سے متعلق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے علیم خان گروپ کی وضاحت سامنے آگئی۔ ترجمان علیم خان گروپ میاں خالد محمود نے وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ ہم بھی وزیراعلیٰ مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کو پاکستان مخالف ممالک سے فنڈنگ ​​ملتی ہے: احسن اقبال

اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کو ان ممالک سے غیر قانونی اور غیر آئینی فنڈنگ ملی جو پاکستان کے دشمن ہیں۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو مزید پڑھیں

اسرائیل کا ہزاروں یوکرینی باشندوں کو شہریت دینے کا اعلان

اسرائیلی وزیر داخلہ نے اعلان کیا ہے کہ مملکت 25 ہزار یوکرینی شہریوں کی میزبانی کے لیے تیار ہے۔ پہلے اور فوری مرحلے میں جنگ شروع ہونے سے پہلے ہی اسرائیل میں موجود 20 ہزار یوکرینی شہریوں کو عارضی دستاویزات مزید پڑھیں