عمران خان نے ملک کے وقار کو خراب کرنے کیلئے کوئی کسر نہیں چھوڑی، خواجہ آصف

وزیردفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے ملک کے وقار کو خراب کرنے کیلئے کوئی کسر نہیں چھوڑی۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ عمران خان فوج مزید پڑھیں

آئیڈیاز 2022 کا کراچی میں دوسرا روز، جدید جنگی ڈرون بھی متعارف

کراچی میں گیارہویں بین الاقوامی دفاعی نمائش آئیڈیاز دو ہزار بائیس (2022) کا آج دوسرا روز ہے۔ پاکستان کا سب سونک کروز میزائل حربہ اور جدید جنگی ڈرون شاہپر ٹو عالمی مارکیٹ میں متعارف کرادیا گیا۔ اسمارٹ ٹیکنالوجی سے تیار مزید پڑھیں

عمران خان سے ملاقات کے بعد ان کے بیٹوں قاسم اور سلیمان کی لندن واپسی

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے دونوں بیٹے قاسم اور سلیمان زمان پارک سے واپس لندن روانہ ہوگئے۔ اپنے والد عمران خان کی عیادت کیلئے پاکستان آئے قاسم اور سلمان زمان پارک سے واپس لندن روانہ ہوئے، زمان پارک مزید پڑھیں

ٹوئٹر اور میٹا کے بعد ایمازون نے بھی ہزاروں ملازمین کو فارغ کرنے کا پلان بنا لیا

ٹوئٹر، فیس بک کے بعد ایمازون نے بھی اپنے ملازمین کو کو برطرف کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ نیویارک ٹائمز کی ایک رپورٹ کے مطابق، ایمازون اس ہفتے سے کارپوریٹ اور ٹیکنالوجی ڈیپارٹمنٹس میں سے 10 ہزار ملازمین کو مزید پڑھیں

کراچی ٹریفک پولیس نے دفاعی نمائش آئیڈیاز 2022 کیلئے متبادل ٹریفک روٹ پلان جاری کر دیا

ایکسپو سینٹر کراچی میں دفاعی نمائش آئیڈیاز 2022 کیلئے ٹریفک پولیس نے روٹ پلان جاری کردیا۔ چار روزہ عالمی دفاعی نمائش کے دوران راستوں کی بندش کی صورت میں شہریوں کو متبادل راستے استعمال کرنے کی ہدایت کی گئی ہے، مزید پڑھیں

کمشنر سندھ نے بلدیاتی الیکشن کیلئے 15روز کا وقت مانگ لیا

سندھ ہائیکورٹ نے کراچی اورحیدرآباد میں بلدیاتی الیکشن میں تاخیرسے متعلق جماعت اسلامی اور پی ٹی آئی کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ چیف جسٹس ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن سے استفسارکیا کہ کتنے دن میں الیکشن کرادیں گے جس پرصوبائی مزید پڑھیں

ایلون مسک زمینی سفر کا وقت کم سے کم کرنے کے خواہشمند

ٹیسلا، اسپیس ایکس اور ٹوئٹر جیسی کمپنیوں کے مالک ایلون مسک دنیا بھر میں راکٹ پلیٹ فارم قائم کرنا چاہتے ہیں تاکہ لوگوں کو تیزترین سفری سہولیات فراہم کی جاسکیں۔ انڈونیشیا کے علاقے بالی میں جی 20 کانفرنس کی سائیڈ مزید پڑھیں

سوئی سدرن کی جانب سے صنعتوں کو گیس کی فراہمی بند

کراچی: سوئی سدرن نے 15 نومبر سے صنعتی شعبے کی گیس بند کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ترجمان سوئی سدرن گیس کمپنی کا کہنا ہےکہ ہماری اولین ترجیح گھریلو صارفین کوگیس دینا ہے تاہم امید ہے بحران زیادہ شدید نہیں ہوگا۔ مزید پڑھیں