وزیراعظم عمران خان کے خلاف اپوزيشن کی تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ 28 مارچ کو ہوگی، سینیٹر فیصل جاوید نے تاریخ کا اعلان کردیا۔ پی ٹی آئی کے سینیٹر فیصل جاوید خان کا کہنا ہے کہ قومی اسمبلی کا اجلاس مزید پڑھیں
کراچی کے جناح اسپتال میں پانی کی قلت، مریض پریشان، ڈائلیسسز کیلئے آنے والے مریض بھی رُل گئے اور ڈائلیسس روک دیے گئے۔ مریضوں کیلئے وارڈز اور واش روم میں بھی پانی دستیاب نہیں۔ کراچی کے سرکاری جناح اسپتال میں مزید پڑھیں
وفاقی وزارت داخلہ نے اسلام آبادکے ریڈ زون کی سکیورٹی رینجرز کے حوالےکرنےکا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق وزارت داخلہ میں اعلٰی سطح کا اجلاس ہوا جس میں سیکرٹری وزارت داخلہ،چیف کمشنر اور دیگر نے شرکت کی، اجلاس میں آئی مزید پڑھیں
آسٹریلیا نے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) کو پاکستان سے براہ راست پروازیں چلانے کی اجازت دے دی۔ پاکستان میں آسٹریلیا کی ہائی کمشنر یوآنے فریڈرکسن اور پی آئی اے کے سی ای او ایئر مارشل ارشد ملک کے مزید پڑھیں
رہنما مسلم لیگ ن محمد زبیر کا کہنا ہے کہ ن لیگ کی حکومت بنی تو سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار وطن واپس آئیں گے۔ محمد زبیر کا کہنا تھا کہ پیٹرول اگلے4ماہ تک مہنگا نہ کرنا غلط فیصلہ ہے، مزید پڑھیں
روسی صدر پیوٹن نے غیر ملکی کمپنیوں سے لیز پر لیے گئے طیارے ہتھیانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ صدر پیوٹن نے ایک حکمنامے پر دستخط کردیے ہیں جس کے تحت لیز پر لیے گئے طیارے روسی ائیر لائنز کی مزید پڑھیں
اسلام آباد: چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے ذاتی حیثیت سے وزیراعظم عمران خان کی حمایت کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین سینیٹ کا کہنا ہے کہ ہماری پارٹی نے ابھی تک تحریک عدم مزید پڑھیں
وزیراعظم عمران خان نے پارٹی رہنماؤں کو اتحادیوں سے متعلق بیان بازی سے روک دیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے پارٹی رہنماؤں سے کہا ہے کہ اتحادیوں سے متعلق معاملات کو افہام و تفہیم سے دیکھا جائیگا، حکومت کہیں جارہی مزید پڑھیں
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد سے قبل سیاسی کشیدگی عروج پر پہنچ گئی ہے۔ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ قومی اسمبلی کے اراکین پی ٹی آئی مزید پڑھیں
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے وزیراعظم عمران خان کے خلاف اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد پر متوقع ووٹنگ سے دو روز قبل 27 مارچ کو اسلام آباد کے ڈی چوک میں پاور شو کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اپنے مزید پڑھیں