وزیراعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ اور برطانوی پروڈیوسر جمائما گولڈ اسمتھ زخمی ہوگئیں۔ انسٹاگرام پر جمائما نے اپنی زخمی حالت میں ایک تصویر شیئر کی جس میں ان کی ناک اور بائیں آنکھ کے نچلے حصے پر واضح نیل مزید پڑھیں
اسلام آباد ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کووزیراعظم عمران خان کے خلاف کارروائی سے روکنے کی استدعا مسترد کردی۔ جسٹس عامرفاروق نے ریمارکس دیئے کہ کنڈیکٹ کودیکھتے ہوئے یہ عدالت حکم امتناع جاری نہیں کرسکتی۔عدالت نے الیکشن کمیشن اور اٹارنی جنرل مزید پڑھیں
لاہور: ترین گروپ نے حکومتی شخصیات سے ملاقات نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق گورنر سندھ عمران اسماعیل کی جانب سے جہانگیر ترین سے ٹیلی فون پر رابطے کی کوشش کی گئی لیکن ان کی جہانگیر ترین مزید پڑھیں
ورلڈ بینک اور ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں اپنے تمام مشنز آئندہ ہفتے بند رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ ورلڈ بینک انتظامیہ کی جانب سے اسٹاف کو گھروں سے رابطے میں رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ ترجمان ورلڈ مزید پڑھیں
یورپ کے دیگر ممالک کی طرح صحرائے صحارا کی طرف سے آنے والی نارنجی ہواؤں نے فرانس کا رخ بھی کرلیا،نارنجی ہوائیں چلنے سے آسمان کوبھی نارنجی اور سرخی مائل دیکھا جاسکتا ہے. نارنجی ہواؤں سے سڑکوں مکانات اور گاڑیوں مزید پڑھیں
ایم ایم عالم 6 جولائی 1935ءکو بہار میں آشا نگر پہاڑ کے دامن میں واقع ضلع بسیار بیگار میں پیدا ہوئے۔ اسلامیہ ہائی اسکول کلکتہ سے ابتدائی و سیکنڈری تعلیم حاصل کی ۔ 1952 میں ایئرفورس میں بھرتی ہوئے اور مزید پڑھیں
اسلام آباد، لاہور سمیت مختلف شہروں میں آج بارش کا امکان ہے، خیبرپختونخوا ،کشمیر اور گلگت بلتستان میں بادل برسنے کی پیشگوئی ہے۔ موسم کا حال بتانے والوں کے مطابق آج خیبرپختونخوا میں پشاور، چترال، سوات اور ایبٹ آباد میں مزید پڑھیں
یوکرین میں روسی حملے جاری ہیں، جس کی وجہ سے چوبیس گھنٹوں کے اندر ملک چھوڑنے پر مجبور ہونے والے یوکرینی شہریوں کی تعداد میں ایک لاکھ سے زائد کا اضافہ ہوا ہے۔ اقوام متحدہ کے ادارہ برائے پناہ گزین مزید پڑھیں
کراچی کے علاقے گلشن اقبال پارک میں جھگیوں میں لگنے والی آگ کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے چار بچے جھلس کر جاں بحق ہو گئے۔ ریسکیو اہلکاروں کے مطابق آگ شارٹ سرکٹ کے باعث لگی، جاں بحق ہونے مزید پڑھیں
پیپلز پارٹی کی رہنما شرمیلا فاروقی نے وزیر داخلہ شیخ رشید کی وزیراعظم کو سندھ میں گورنر راج کی تجویز پر ردعمل دیا ہے۔ شرمیلا فاروقی نے کہا کہ سندھ میں گورنر راج لگانا آگ سے کھیلنے کے مترادف ہوگا۔ مزید پڑھیں