پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے وزیراعظم عمران خان کو چیلنج کر دیا،بلاول بھٹو نے ٹویٹر پیغام میں کہا کہ ہمت ہے تو گورنر راج لگا کر دکھاؤ عمران خان۔ کل نہیں بلکہ آج گورنر راج لگاؤ، انشاء اللہ مزید پڑھیں
حکومت نے ہارس ٹریڈنگ کے خلاف صدارتی ریفرنس لانے کا فیصلہ کرلیا. وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اپوزیشن اپنے مقاصد میں کسی صورت کامیاب نہیں ہو گی۔ وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت حکومتی سیاسی کمیٹی مزید پڑھیں
کراچی پولیس نے لیاقت آباد میں 22 دن کی بچی کے قتل کے دلخراش واقعے سے پردہ اُٹھا دیا۔ ایس ایچ او لیاقت آباد کے مطابق بچی کے قتل میں ماں ملوث نکلی ہے، سنگدل ماں نے اپنے ہاتھوں سے مزید پڑھیں
وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ہونے والے سیاسی کمیٹی کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ وزیراعظم کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں منحرف پارٹی اراکین اور اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد مزید پڑھیں
اسلام آباد: حکومت نے آرٹیکل 63 اے کی تشریح کیلئے سپریم کورٹ میں ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ کرلیا، حکومت آرٹیکل 186 کے تحت یہ ریفرنس عدالت عظمیٰ میں فائل کرے گی۔ وفاقی وزیرفواد چوہدری نے سماجی رابطے کی ویب مزید پڑھیں
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے ہندو برادری کو اپنی ہولی مناتے تصویر شیئر کرتے ہوئے ہولی کی مبارکباد دے دی۔ انہوں نے ٹوئٹر پر ماضی میں رنگوں کے ساتھ لی گئی ایک تصویر شیئر کی اور ہندو برادری مزید پڑھیں
طالبان نے لڑکیوں کو ہائی اسکول بھیجنے کی اجازت دینے کا اعلان کردیا ہے۔ ترجمان وزارت تعلیم کے مطابق اسکول تمام لڑکوں اور لڑکیوں کے لیے کھولے جا رہے ہیں۔ تاہم طالبات کو لڑکوں سے الگ اور صرف خواتین اساتذہ مزید پڑھیں
بھارتی فلم میکر ایشوریہ رجنی کانت کی شوہر دھنوش سے طلاق کے دو ماہ بعد ٹوئٹر پر گفتگو توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہے۔ دھنوش کے ٹوئٹ نے گزشتہ روز انٹرنیٹ پر اس وقت تہلکہ مچایا جب انہوں نے اپنی مزید پڑھیں
پاکستان بار کونسل نے وزیر داخلہ شیخ رشید کے گورنر راج سے متعلق بیان کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ پاکستان بار کونسل کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ سندھ میں گورنر راج لگانے سے مزید پڑھیں
سابق تین وزرائے اعظم نے سیکریٹری داخلہ، پولیس اور اسلام آباد انتظامیہ کے حکام کو خبردار کردیا ہے۔ سابق وزرائے اعظم سید یوسف رضاگیلانی، راجہ پرویز اشرف اور شاہد خاقان عباسی کا مشترکہ بیان سامنے آیا ہے۔ ان کی جانب مزید پڑھیں