وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو کی ملاقات

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو کی ملاقات۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز روزاسلام آباد میں دونوں وزراءاعلیٰ کے درمیان ملاقات ہوئیں ملاقات میں سندھ اور بلوچستان کے درمیان مسائل پر گفتگو ملاقات میں پانی مزید پڑھیں

تمام سرکاری دفاتر سے افغانستان کا جھنڈا اُتارنے کا حکم

افغان طالبان نے ملک بھر کے تمام سرکاری دفاتر پر امارات اسلامیہ افغانستان کا سفید رنگ کا پرچم لہرانے کا حکم جاری کردیا۔ سرکاری حکم نامے میں کہا گیا کہ افغانستان کے تین رنگوں والے پرچم کی جگہ امارات اسلامیہ مزید پڑھیں

وزیراعظم سے کراچی کے ایم این ایز کی ملاقات: نجیب ہارون اور عامر لیاقت کی عدم شرکت

اسلام آباد: کراچی کے اراکین قومی اسمبلی نے وزیراعظم عمران خان کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق شہر قائد کے اراکین قومی اسمبلی نے اعتماد کا اظہار وزیراعظم عمران خان سے ہونے مزید پڑھیں

شہباز شریف، بلاول بھٹو کا اسپیکر پر آئین شکنی کا الزام

اپوزیشن لیڈر شہباز شریف، اور پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو نے اسپیکر پر آئین شکنی کا الزام لگایا ہے۔ اپوزیشن لیڈر شہبازشریف نے کہا کہ اسپیکرنے 14 دن کی مدت کی خلاف ورزی کی جوآئین سےانحراف ہے، اسپیکر مزید پڑھیں

بہتر ہوگا کہ اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے، چیف جسٹس عمر عطاء بندیال

اسلام آباد:چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطاءبندیال نے سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کی درخواست پر سماعت میں ریمارکس دیئے ہیں کہ یہ سارا قومی اسمبلی کا اندرونی معاملہ ہےلہٰذا بہتر ہوگا کہ اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی مزید پڑھیں

اسلام آباد انتظامیہ کا حکومت اور اپوزیشن کو ریڈ زون میں جلسے کی اجازت دینے سے انکار

وفاقی دارالحکومت کی انتظامیہ نے حکومت اور اپوزیشن کو ریڈ زون میں جلسے کی اجازت دینے سے انکار کردیا۔ اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے حکومت اور اپوزیشن کو ریڈ زون میں جلسہ کرنے سے اجازت دینے سے منع کر مزید پڑھیں

افغانستان کے سابق وزیر خزانہ امریکا میں ٹیکسی ڈرائیور بن گئے

افغانستان کے سابق وزیر خزانہ خالد پائندہ امریکا میں اوبر ڈرائیور بن گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان میں طالبان کے کنٹرول کے بعد سابق افغان صدر اشرف غنی کے وزیر خزانہ اپنے اہل خانہ کی کفالت مزید پڑھیں

بنگلہ دیش، دارالحکومت ڈھاکا میں آتشزدگی سے 400 مکانات خاکستر

بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکا میں آتشزدگی کے نتیجے میں 400 مکانات جل کر راکھ ہو گئے ہیں۔ ڈھاکا کے فائر بریگیڈ افسر شاہ جہان سکڈر کے مطابق کلیان پور کے بلتالا محلّے میں مقامی وقت کے مطابق رات پونے مزید پڑھیں